Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ شهر طلسمات ہے کچهہ کہہ نہیں سکتے
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے یا ابلیس
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں🔥
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯
#
#
#M_e_e_R___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تبصرہ غیر کے کردار پہ کرنے والے
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہم اسے یاد بہت آئیں گئے🔥
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا🔥
#
#__M_e_e_R____🔥😢

MeeR_HaDi_22
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے 💔
جس نے سچی محبت کی۔🙂
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

♥مجھے_اپنی_حد_میں_رہنا_پسند_ہے♥
♥لوگ_اسے_غرور_سمجھتے_ہیں♥
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

پہلے فرق پڑتا تھا۔
اب اثر بھی نہیں ہوتا🥀
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

آج کی حدیث۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب بندہ نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے
تو اس کے سارے گناہ باندھ کر اس کے سر پر رکھے جاتے ہیں
اور جب بندہ رکوع میں جاتا ہے تو سارے گناہ گر جاتے ہیں
اور نمازی جب نماز سے فارغ ہوتا ہے تو سارے گناہوں سے پاک و صاف ہو جاتا ہے۔
(کنزالعمال ج٧ ص١١٦)
#♥♥

MeeR_HaDi_22
 

آج کی حدیث۔
حضور سرکار دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے کسی عالِم کی زیارت کی اس نے میری زیارت کی
جس نے عالِم کے ساتھ مصافحہ کیا اس نے مجھ سے مصافحہ کیا
جو کسی عالِم کی مجلس میں بیٹھا گویا وہ میری مجلس میں بیٹھا۔
اور جو میری مجلس میں بیٹھے گا اللہ تعالیٰ اسے روزِ قیامت جنت میں بٹھائے گا۔
(نزہتہ المجالس ص67)
#♥♥

MeeR_HaDi_22
 

غلط کو غلط کھل کر کہیں،
تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے تلوے چاٹنے والوں کی نہیں۔۔۔۔!
#🔥💯✔

MeeR_HaDi_22
 

آج کی حدیث۔
اللہ کے محبوب ہمارے آقا کریمﷺ نے فرمایا
کہ
اپنے آپ کو غیبت سے بچاٶ۔بے شک غیبت زنا سے بڑا گناہ ہے کیونکہ ایک آدمی زنا کے بعد توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالی قبول کرلیتا ہے۔غیبت کرنے والے کی بخشش اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک وہ شخص معاف نہ کرے جس کی غیبت کی ہے۔
(مشکوة شریف ج2,ص415)
♥♥

MeeR_HaDi_22
 

لیا چکر مُقدراں اِنج بُلھیا 🍁
اٙسی اُجڑ گئے اوہ شاہ ہوگئے 🔥
#
#M_e_e_R_____🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہوا
میں نے سارا اس کو دے دیا
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

جِسے تراشنے میں عُمر کٹ رہی ھے میری
مٙیں سٙر پِھرا اُسی پتھر سے مارا جاؤں گا
#
#
#M_e_e_R___🔥

MeeR_HaDi_22
 

ساری برائیاں ھم میں سھی آپ بتائیں
جنت کی چابیاں محفوظ ھیں نا🙂🙂
#
#
#M_e_e_R___🔥💯

MeeR_HaDi_22
 

اُس کی پَسند تھا شہر کا ہینڈسَم کوئی
مَیں عَام سی شَکل کا اِک دِیہاتی لڑکا تھا
🔥🔥
🙃🙃

MeeR_HaDi_22
 

تعلق اب کوئی نہیں باقی
خیالوں سے اب نکل جاو خدارا
#
#
#M_e_e_R___🔥