اس لیے قمیض نہیں جھاڑتا میں۔۔۔
کہ کہیں آستین سے احباب نہ گر پڑیں۔۔
🔥🙏🔥
تین ہی تو بری عادتیں ہیں مجھ میں#
سیگریٹ ، شاعری اور محترمہ سے عشق#
#
#
#M_e_e_R___🔥
کیا چاہتے ہو
ٹھوکروں کی نظر کر دوں؟
جائیـے جناب
اِتنا سَستا نہیں خلُوص میرا🔥🔥
#
#
#M_e_e_R___🔥
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی محسن
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی۔۔۔۔ مذاق نہیں
#
#
#M_e_e_R___🔥
ھمارے واسطـــــے صـــــدقہ دیا کیجئے
ہم خودکشی کا سوچتے رہتے ہیں اِن دِنوں.
#
#
#M_e_e_R___🔥
ہر اداس شخص کو ...
عشق کا مسئلہ نہیں ہوتا
#
#
#M_e_e_R___🔥🔥
ہماری خاک تبرک سمجھ کر لے جاؤ
ہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
۔🔥🖤🔥
اس نے پوچھا بھی تو ہجرت کا طریقہ پوچھا
اُس نے چاہی بھی تو جانے کی اجازت چاہی
#
#M_e_e_R🔥🔥
"_کبھی جو مجھے فتویٰ دینے کا اِزن ملے !!
میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں_
#
#M_e_e_R🔥🔥
♥#AsSalam O AlLaiKum!!♥
صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی، صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا
♥#JUmmaH MuBaraK♥
*اپنی تنہائی میں بہتر ہوں*
*مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی🖤*
#
#M_e_e_R💯🔥🔥
"مجھے فرق نہیں پڑتا یا شاید میں اتنی زیادہ تکلیف اپنے اندر بھر چکا ہوں کہ اب کوئی تکلیف مجھ پر اثر نہیں کرتی اور یہ بےحسی مجھے سکون دیتی ہے"!🌸❤
#
#___M_e_e_R____💕💯
مرتے نہیں حوروں پہ تری طرح سے واعظ"
ہم جس پہ ہیں عاشق وہ پری زاد غضب ہے__!!
#
#M_e_e_R♥
🔥ع_ش_۔ق🔥
#____👑
*_میں اپنی بیٹی کو یہ ضرور سکھاؤں گا کہ اگر کوئی تمہیں حراساں کرے تو اسے قتل کر دینا "کیس تمہارا باپ لڑ لے گا_*_"✌🔥
*#____M_e_e_R_*_"♥️🤗
*#___پیاری لڑکی !!!🖤🥀*
*_کسی کم ظرف پر اپنی محبت نچھاور نہ کرنا ! جو تمھاری توجہ پانے کے لیے آسمان جیسی کوشش نہیں کر سکتا ••• وہ تمھارا آسمان کیسے بن سکتا ہے ؟ کہ معجزے ہر شخص کو راس نہیں آتے ••• اور تمھاری محبت "معجزاتی"ہے!...🖤🥀_*
*#____M_e_e_R*_"😇
اس سراپا وفا کی فرقت میں
خواہش غیر کیوں ستاتی ھے
#
#
#M_e_e_R🔥🔥
#DilL Ka Dariya #BeH E GYa #RaHon mAin YuN Jo TuU MilL GYa___!😢🎵
@
#MuShKilL Sy #mAin Sam'BhLa Tha hAan #Toott GaYa hUn pHir IK DaFa___!!💔🎵
@
#BaaT BiGrri hAi Is #QaDar DilL hAi Tootta #Tootty hAin #hUm____!!💔🎵
*
*
#M_e_e_R🔥🔥
AsSalam O AlLaiKum ???🙃🙃
تم میری محرم بن کر آنا وعدہ ہے
تم پر اپنی جان و دنیا لٹا دونگا
😍♥
"اے بنتِ حَوَّا! اپنی مُحَبَّت کوابنِ آدم سے اِتنا پَاک رَکھو....!!
"جب تُم اُسے اپنی دُعاؤں میں مانگوتو فَرِشتے آمین کہیں....!!
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain