Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

رہے گی یاد ہمیں اُس کی خوش مزاجی بہت ..!!
مِلا وہ جب بھی تو خوش فہمیوں میں ڈال گیا ..!!
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ عید تو پھر سے لوٹ آٸ ہے
جو بچھڑ گیٸے کب لوٹیں گے
وہ کیسے ہم سے دُور ہوۓ
یہ بیٹھ کے ہم تم سوچیں
وہ گھر میں جن سے رونق تھی
وہ کیسے ہم سے دُور ہوۓ
یہ عید تو پھر سے لوٹ آٸ ہے
جو بچھڑ گیٸے کب لوٹیں گے۔
🌹#MeeR🌹

MeeR_HaDi_22
 

Eid MuBaraK To AlL DmD User's YoU'r FamiLy May AllaH BlesS YoU AnD YoUr FamiLy wiTh His BleSsings AnD May This ocCasion Brings HapPinesS In Uur Lives❤️
Regards: MeeR AleEe🙏

MeeR_HaDi_22
 

ہم اسکو کیسے کہیں خوش رہو ہمارے بغیر،،،!
دعا قبول ہوئی تو ہمارا کیا ہوگا،،،

MeeR_HaDi_22
 

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا پاس نہیں ہوتا🖤🥀

MeeR_HaDi_22
 

لباس منافقت مجھے پہننا نہ آیا
ہر جگہ مروا دیا مخلصی نے مجھے🖤

MeeR_HaDi_22
 

اٹھاؤ کیمرہ تصویر کھینچ لو میری
اداس لوگ کہاں روز مسکراتے ہیں 🔥

MeeR_HaDi_22
 

میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں⁦✌️⁩💗
ادھر آؤ،یہاں بیٹھوں،تمہیں جادو سکھاتا ہوں💗

MeeR_HaDi_22
 

رب نے تجھے نواز ہے احترام کے رشتوں سے__
تو ہر روپ میں قابلِ احترام ہے اے بنتِ حوا⁦_. ❣️

MeeR_HaDi_22
 

غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزاہ رکھا ہے😋😋
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے 🔥

MeeR_HaDi_22
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸

MeeR_HaDi_22
 

یے دنیا ہے جناب_____
محفل میں بدنام اور منہ پے سلام کرتی ہے_______

MeeR_HaDi_22
 

کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ہے 🔥🔥
وقت ہر کنجر کی اوقات بتا دیتا ہے🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

میری آس تھی تو ملا نہیں 👍
میری جان تجھ سے گلا نہیں 🥀
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا 💯
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر..🖤
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تو نے چھوڑا تو میں کدھر جاؤنگا؟
کسی اور در پہ جانے سے قبل مر جاؤں گا 🙏🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

*❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤*
*❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤*
_*🔥MeeR🔥*_

MeeR_HaDi_22
 

*میں پڑھ چکا ہوں سب اگلے جنم کا کیلنڈر*
*تمھارا قرب میسر کسی برس میں نہیں۔ ۔*
_*🔥MeeR__HaDiiiii🔥*_

MeeR_HaDi_22
 

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے ، لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے...🍁
کڑوا سچ

MeeR_HaDi_22
 

#انکار کی سی لزت اقرار میں کہاں ہے
بڑھتا ہے عشق غالب ان کی نہیں نہیں سے
#🔥🔥