پائل نہیں پہنتی ہیں کچھ حسینائیں اپنے پاؤں میں بس ایک کالے دھاگے سے ہی قہر برساتی ہیں❤️😌😍
#mAin DilL RaaZ #KehTa hUn___*
k JaB JaB SaanSyn #LyTa hUn___*
#TeRa E Naam #LyTa hUn___*
#yE TuNy kiyA kiyA___*
@
@
@MeeR🌹🌹
❤❤
✍ ﻣﺠﮭﮯ_ﺯﻧﺪﮔﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺑﻨﺎﻭﭦ_ﻧﮩﯿﮟ_ﺁتی
ﻣﯿﺮﺍ_ﻟﮩﺠﮧ_ﻣﯿﺮﺍ_ﻣﺰﺍﺝ_ﺫﺍﺗﯽ_ﮨﮯ.🔥💯
@
@MeeR🔥🔥
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی
__ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے🥀
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا....!! ❤✌
بات کب عشق کی ہونٹوں سے بیاں ہوتی ہے...
عشق ہوتا ہے تو آنکھوں میں زباں ہوتی ہے...
#❤❤
کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا 💞
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے💞
اسے نہ یاد کرنے کی قسم کھاتا تو ہوں محسن...
چھلک پڑتے ہیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
#😢😢
دیکھا جو عشق آنکھوں میں کہنے لگا حکیم
افسوس کے تم علاج کے اب قابل نہیں رہے...
#🔥🔥
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے
#🔥🔥
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 👍🤔
بہتر یہی تھا کہ مر جاتے یا مار دیتے...💖
یہ بچھڑ کر کس اذیت میں ڈال دیا تو نے...
#🔥🔥
ھم تو ہیں آداب "محبت" کے پابند صاحب
ھمیں تو آتا ہی نہیں انسان سے نفرت کرنا...
#🔥🔥
ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ❤️_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_!
ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!🙏
کھیل تو اچھا کھیل رہے ہو🙃
مرشد_______
لیکن______
بندہ غلط چن بیٹھے ہو،🤟
ضبط غم الفت پر نازاں ہوں بہت لیکن🙏
جب یاد تیری آئ، واللہ بہت آئ💗🥀
@
@MeeR🔥🔥
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ہے 🔥🔥
وقت ہر کنجر کی اوقات بتا دیتا ہے🔥🔥
@
@MeeR☝
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا 💯
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر..🖤
@
@MeeR🔥🔥
ہماری ___سلطنت____ میں خوبصورتی نہیں.
کردار____ کے سکے ____چلتے ہیں. صاحب
@
@MeeR🔥🔥
میں حقیقیتو ں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رھا ھوں
مجھے خود سے بھی نھیں ھے مجھے تم سے کیا توقع. .؟؟
#🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain