Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

عید کے خیال نے خو ش تو کر دیا لیکن
اب بھی تمہیں سو چ کر دل بہت اداس ہے۔
𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں عید مبارک
𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯
*
*
#MeeR__ALeEe🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

غیروں میں ہے جو شاد اسے عید مبا رک
ہم جس کو نہیں یا د اس کو عید مبا رک۔
𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯
@
@MeeR🔥✌

MeeR_HaDi_22
 

تمہاری تو عید گزرے گی
نجانے ہم پرکیا گزرے گی
𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں
میری گمشدہ ذات تجھے یا د آ ئے ۔
𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯
~{“ جی ساقی مرشد”}~

MeeR_HaDi_22
 

ہم رند چشم یار کے، سو ہم کو کیا پتا
ہوتے ہیں کیسے ذائقے مصنوعی جام کے

MeeR_HaDi_22
 

پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم💞
رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم💞
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیی ہوتا💞
ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم💞

MeeR_HaDi_22
 

معصوم کس قدر تھا میں آغازء عشق میں🤐
اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میں😭
#جون

MeeR_HaDi_22
 

• ہم نے چُپ چَاپ کھو دیا تمھیں،
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں "♥️💫
" ارee👑

MeeR_HaDi_22
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤

MeeR_HaDi_22
 

*کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں💔*
*بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے🔥💯*

MeeR_HaDi_22
 

محبتیں عمل سےنظرآتی ہے__سرکار
💕
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں۔

MeeR_HaDi_22
 

انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو
مرے بزرگو ! تمہارا جوان خطرے میں ہے
افکار علوی

MeeR_HaDi_22
 

*_تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا۔۔۔۔_*
*_بہت خیال سے رکھا ہے تمہیں خیالوں میں۔۔۔❤️_*

MeeR_HaDi_22
 

دشمنوں تم کو خوف کس کا۔۔۔۔۔!
مار ڈالو کہ میں اکیلا ہوں۔۔۔۔۔!
جون ایلیاء🔥💔

MeeR_HaDi_22
 

تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے
مگر پُھولوں کی عمریں مختصر ۔۔۔۔۔۔،
💔😶

MeeR_HaDi_22
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💔❤️😍

MeeR_HaDi_22
 

♥️لوگ آسمانوں پر ڈھونڈتے رہے
میں نے زلفوں میں چھپا چاند دیکھا😍
#🌹🌹