Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

مجھے حکم ہوا !
کچھ اور مانگ اس کے سوا ۔
میں دست طلب سے اٹھ گیا !
مجھے نہیں طلب کسی اور کی ۔
🌹🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

اچھے تو سب کو اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ ہم بہت برے ہیں۔۔!!
#😎😎

MeeR_HaDi_22
 

-' آخر تمھیں کسی کا تو ہونا ہے نا
میرے ہو جانے میں کیا موت ہے بھلا ⁦🙆♂️
#🤗🤗

MeeR_HaDi_22
 

تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی؟
نہ نہ نہ کوئی تو تمہاری دنیا ہلاۓ گا 💯
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔
#🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا....!!!
ہم کسی حادثے میں مر جاتے....!!!
🔥جون ایلیاء🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
🔥جون ایلیاﺀ🔥

MeeR_HaDi_22
 

نہ عشق با ادب رہا نہ حسن میں حیا رہی ....!!!!
ہوس کی دھوم دھام ہے نگر نگر گلی گلی ....!!!!
#kArwa SacH🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم..
جتنے تصویروں میں نظر آتے ہیں
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی✨
اک غزل تجھ پہ جون ایلیإ سے لکھواٶں گا♥️
@
@MeeR🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

جلا ہے جسم جہاں ، دل بھی جل گیا ہو گا
کُریدتے ہو جو اب راکھ ، جُستجُو کیا ہے
🔥غالب🔥

MeeR_HaDi_22
 

"تم سے مِلنا ضروری نہیں تھا.🍀🌸
تمہارا مِل جانا _ ضروری تھا"!❤✌
_________💕💯

MeeR_HaDi_22
 

میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔
@
@MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

ضبط غم الفت پر نازاں ہوں بہت لیکن🙏
جب یاد تیری آئ، واللہ بہت آئ💗🥀
@
@MeeR😐😐

MeeR_HaDi_22
 

کھیل تو اچھا کھیل رہے ہو🙃
مرشد_______
لیکن______
بندہ غلط چن بیٹھے ہو،🤟

MeeR_HaDi_22
 

ہم سے نہ ہوگی وقت کی غلام⏱️
ہم جب آینگے اپنا وقت ساتھ لاینگے🔥
@
@MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تُو تُو ہوا، میں میں ہوا، تُو تن ہوا، میں جاں ہوا
اب کون ہے جو یہ کہے، تُو اور ہے، میں اور ہوں
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

وہ جو کہتا تھا کہ عشق میں کیا رکھا ہے
اسے اک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے 😇❤
@
@MeeR🔥✌

MeeR_HaDi_22
 

*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤