وہ شفاف ہے اسے میلا نہ کرکسی کی بیٹی
ہے اس سے کھیلا نہ کر اے انسان🔱⚜️
♥️♥️
اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے
جسے پڑھنے میں سیکنڈ،
سوچنے میں منٹ،
سمجھنے میں دن،
اور ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے____*🌹❤

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جُھکے وہیں سر جُھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کر بیٹھ جا, نا سوال کر نا جواب دے
@
@ALeEe🔥❤
طبیب کے ہزاروں نسخوں کے بعد
وہ آئے مسکرائے ، شفا ہوگئی !♥️🖤
@
@MeeR🔥🔥
.ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی
اس سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے🍁🔥

چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🔥
مطلبی دنیا منافق لوگ💯
#🔥🔥

*وہ لوگ جو تمہیں کبھی یاد آئیں*
*ہو سکے تو مجھے ان میں شمار کرنا*
#MeeR🌹🌹



❣️🤲🏻 🌙۔
*کسی کا اصلی رنگ تب ہی سامنے آتا ہے*
*جب آپ اسکے لیے فائدہ مند نہیں رہتے....!!!!*
@🕣🕣
*جو شخص آپ کی پر خلوص محبت کو ٹھکرا دے* ❤
*وہ شخص دنیا میں کبھى کسی ایک کا بھی نہیں ہو سکتا*
@🌹🌹

*تو جیت کے بھی رو پڑے گى* 😭
*هم تجھ سے ایسا ہاریں گے*
@
@MeeR🔥🔥
*میں پڑھ چکا ہوں سب اگلے جنم کا کیلنڈر*
*تمھارا قرب میسر کسی برس میں نہیں۔ ۔*
_*🔥MeeR__ALeEe🔥*_
سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا
جن کی آنکھیں پیاری، باتیں جھوٹی ہوں
ان کی خاطر، سپنے ضائع مت کرنا
جن لوگوں کو خاموشی کی قدر نہ ہو
ان لوگوں پر لہجے، ضائع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جُھکے تو سجدے، ضائع مت کرنا
چلو محبت كو كچھ اس طرح بانٹ لیتے ہیں🌹
سمنـــدر تمهــارا❤
لهــريں ھمـــارى❤
آســـمان تمهـــارا❤
ستــــارے همـــارے❤
چـــاند تمهــــارا❤
چاندنى همــــارى
سورج تمهــــارا❤
كرنيں همــــارى
نہیں
نہیں
❤️️كچھ اس طرح كرتے ہیں
سب كچھ تمهــــارا
اور تم همــــاری ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain