Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

آتشِ عشق لگ چکی صاحب
پانی نہیں، محبوب لے آؤ
❤🔥

MeeR_HaDi_22
 

*میں انتہائی اناپرست ہوں جناب میں نے تو کبھی✌🏻*
*بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

جے غم مینوں - #میرا_یار دیوے
تے اجازت اے #لاکھ وار دیوے..
❤❤

MeeR_HaDi_22
 

زبان سب کے پاس ہوتی ہے😊
لیکن اچھی تربیت کسی کسی کے پاس ہوتی ہے 💯🔥

*منافق نہیں ہوں___مکار نہیں ہوں*

*اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں*
🔥@MeeR🔥
M  : *منافق نہیں ہوں___مکار نہیں ہوں* *اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں*  - 
"ﺍﭼﮭﺎ ہمسفر " ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ " ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ..!!
ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻧﮓ ﻣﻼؤ " ﻧﯿﺎ ﺭﻧﮓ " ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ ﻣﮕﺮ ...!
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ "ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮓ" ﻣﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ "ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ"
❤❤
M  : "ﺍﭼﮭﺎ ہمسفر " ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ " ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ..!! ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻧﮓ ﻣﻼؤ " - 
🌹🌹
درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو
❤️❤
M  : 🌹🌹 درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو  - 
MeeR_HaDi_22
 

"گُم سُم لہجہ، بہکی باتیں.🍀🌸
قلم ، کتابیں __تنہا راتیں"!❤✌
#___MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد🖤🔥
*
*
#HaDiiiii🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مجھے بھی یاد رکھنا۔۔جب لکھو
تاریخِ وفا غالب ۔۔۔۔💔
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی,
محبت میں سکون اپنا......😔
💔🥀🔥

MeeR_HaDi_22
 

گریبان چاک، دھواں، ہاتھ میں سگریٹ،💔🔥
شبِ فراق، عجب حال میں پڑا ہوا ہوں💯🥀
*
*
#MeeR___ALeEe🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں...🌝📚
جو پڑھایا سبق زمانے نے...📝💯
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز
کرتے ہو 🙄💥
ہمارے پاس بھی آئينہ ہے، دکھائيں
کیا؟ 👀
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یقین اسکو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتا
گزر جائے گی ساری عمر شاید امتحانوں میں
*
*
#MeeR🔥🔥

"جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے پھر چاہے وہ رزق ہو یا عشق"!🌸❤

___💕💯
M  : "جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے پھر چاہے وہ رزق ہو یا عشق"!🌸❤  - 
MeeR_HaDi_22
 

ہر لڑکی پر مر مٹنے والا لڑکا
میرے لئے فقط دو ٹکے کا مرد ہے_
___________💕💯
@
@MeeR_ALeEe🔥🔥

🌹🌹
*چھوڑو سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو....*

*تم آئینہ دیکھو اور بتاو میری پسند کیسی ھے*
❤❤
M  : 🌹🌹 *چھوڑو سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو....* *تم آئینہ دیکھو اور بتاو - 
MeeR_HaDi_22
 

*مرشد ہماری آنکھیں جو شعر سنانے لگ جائیں'*
*یہ جو غزلیں لیئے پھرتے ہیں ٹھکانے لگ جائیں'💘*
_*🔥MeeR🔥*_

MeeR_HaDi_22
 

ایک تغـافـل ســے_________ایک تـوجـہ تک
عِشق خـامـوشـی بھـی ہـے عِشق تبسم بھـی
*
*
#MeeR__ALeEe🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

بانسری کے سبھی سروں میں وہ سرور کہاں 😘 😍 ❤ 😜
جو چا ئے کی سُررررر سُررررر میں ہے😝😝😜
#Tea LoVeRs😂😂