کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے اپنی کیفیت بتانے کے لیے پھر بھی دل کرتا کوئی سن لے.۔۔۔۔۔😞 سنمبھال لے۔۔۔۔۔😔 سمیٹ لے۔۔۔۔۔۔🤗
ہمیں قبول ہے روز کا سر درد بھی!!
بس تیرے ہاتھ کی چائے میسر ہو۔۔۔❣️
@
@MeeR🍮🍮
#kAmaalL hAi____🎶🎵
*
*
*
*
*
#By_____B_A_D_S_H_A_H❤❤
🌹🌹
#MuJh'KoO BarSaaT #BaNaa LoO
#Ek LAmBiii RaaT #BaNaa LoO
#ApNy Jaz'BaaT #BaNa LoO #JaNa
#MuJh'KoO AlFaaZ #BaNaa LoO
#DilL ki AaWaZ #BaNaa LoO #JaNa
#GeHra Sa RaaZ #BaNaa LoO #JaNa
❤❤
@
@By__AriJiT🎶🎵
#TaLaB hAi TuU #TuU hAi #NaSHaaw GHuLaam hAi #DilL yE #TeRa*
❤
#kHulL k #ZaRaa JeeLoOn #TuJhy AaJa #MeRi SaAnSooN mAi #Aaa*
❤
#MaReeZ_E_IsHq hUn mAin #kArDy DaWaa HaTh #RakH'Dy TuU #DilL Py #ZaRaa*
❤❤
@
@By__AriJiT🎶🎵
🌹🌹
#DilL Ka #DaRyaa BeHh E #GaYa*
#IsHq IBaaDaT #BanN E GaYa*
#kHuD KoO MuJhy TuU #SoOn'p Dy*
#MEri ZarUraT #TuU BanN #GaYa*
❤❤
@
@By__AriJiT🎶🎵
#PalL_PalL DilL K #PaSs TUm #RehTiii HoO..*❤
#hAr SHaam mAin #AanKhon PAr #TeRa Aan'ChalL LeHrayEe..*😍
#hAr RaaT #YaaDon ki #BaRaaT Ly #AaayEe..*🙃
@
@By___AriJiT🎶🎵
🌹🌹
#Be_kHayaLi mAin bHi #TeRa E #kHayaalL Aaye__*
#kiyOon BicHarrNa hAi #ZarUri yE #SaWaalL Aaye__*
#TeRi NaZ'DikiyOoN ki #kHuShi Be_HisSaaB Thi__*
#HisSay mAin #FaaSsLy bHi TeRe #Be_MisSalL Aaye__*❤❤
@
@By___AriJiT🎶🎵

"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا پاس نہیں ہوتا🖤🥀
سلگتی تلخ باتوں،سےبڑے بےدرد ہاتھوں سے
لو دیکھ لو! ہاردی تم نے محبت ماردی تم نے
#🔥🔥
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزاہ رکھا ہے😋😋
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے 🔥
بیشک میرے عیبوں کے بدلے مجھے سنگسار کردو🙏
مگر پہلا پتھر وہ مارے جس میں کوئ عیب نہ ہو👍
#🔥🔥
میرے نا ہو سکے تو کچھ ایسا کردو_______
میں جیسا تھا مجھے ویسا کردو😞
@
@MeeR🔥🔥
خود کشی تک حرام ہے یعنی.
یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاؤ 🔥💯
*جناب مرتضیٰ برلاس صاحب کی مشہورِزمانہ غزل*
اک بار ہی جی بھر کے سزا کیوں نہیں دیتے
گر حرف غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے
ایسے ہی اگر مونس و غم خوار ہو میرے
یارو مجھے مرنے کی دعا کیوں نہیں دیتے
اب شدت غم سے مرا دم گھٹنے لگا ہے
تم ریشمی زلفوں کی ہوا کیوں نہیں دیتے
فردا کے دھندلکوں میں مجھے ڈھونڈنے والو
ماضی کے دریچوں سے صدا کیوں نہیں دیتے
موتی ہوں تو پھر سوزن مژگاں سے پرو لو
آنسو ہو تو دامن پہ گرا کیوں نہیں دیتے
سایہ ہوں تو پھر ساتھ نہ رکھنے کا سبب کیا
پتھر ہوں تو رستہ سے ہٹا کیوں نہیں دیتے
🔥*مرتضیٰ برلاس*🔥
ہَـــــر بَار مُــــقدّر نے گــــــرایا ہے مُجـــــھے بھی
ہَـــــر بار مگر عَـــــزم بھی ٹھوکــر سے اُٹــھا ہے
دَھـــــــــڑکن کــــی صَداؤں نے الـــم زاد کـیا ہے
جو دَرد اُٹـــھا ہے دلِ مُضـــــــــطر سے اُٹـــھا ہے
قُدسی جو قَدم پُھول کی کلیوں پہ پـــڑے ہیں
یہ رقصِ جُنوں پاؤں کی جَھانجھر سے اُٹھا ہے
#🔥🔥

میرا ہنسنا مری گواہی ہے
یار اندر سے مر چکا ہوں میں 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain