ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سرِمحفل
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے🔥
@
@
@MeeR🔥🔥✌
____🖤🌸✨
مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥
*
*
#MeeR🔥🔥
اس نے جب پھول کو سونگھاہو گا🌹
ہوش خوشبو کے اُڑ گئے ہوں گے😍بلاء
*
*
#MeeR🔥🔥
دلوں میں رہنا سیکھے❤
#جناب🍁
غرور میں تو سب رہتے ہیں🔥
@
@
@MeeR🔥✌
تمام جذبوں سے معتبر ہے..🔥•
اداس آنکھوں سے مسکرانا.🖤🥀
@
@
@MeeR💯✌
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
پھر آتا ہے وہ مقام بھی کہ وقت بگڑ جاتا ہے۔ لوگ منہ پھیر لیتے ہیں۔ مقدر روٹھ جاتا ہے۔ پھر انسان خود سے بات کرنا سیکھتا ہے خود سے باتیں کرتے کرتے اللّٰہ سے باتیں کرنے لگتا ہے اور جب گُفتگو میں اُسکی ذات شامل ہو جاتی ہے تو ہر لفظ ہر سسکی ہر آہ میٹھی لگنے لگتی ہے اور پھر وقت سدھرنے لگتا ہے لوگ قریب آنے لگتے ہیں۔ مقدر بننے لگتا ہے مگر تب ان سب کی طلب ہی نہیں رہتی.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

#Ik TeRe #DooR JaNy Sy #mAin BuhaT #uDaasSs RehTa hUn😞😞😞
@
@MeeR🙏
میں ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا
میں اُن کے لیے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں
#🙏🙏
#MooD oF😞😞
@
@
kHuDa HaFizzZ AwlLz👋
#AbHi nAaaw JaOo #CHoUrr kAr k #DilL AbHi bHara nHiii😍😍
@XweeT'hEarT❤❤
کـچـھ چـیـزیـں ایـک سـاتـھــ ہـی اچـھـی لـگـتـی ہـیــں😻😘
جـیـسـے کــہ آپــــ اور مــیـــں ♥️🙈

تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے۔۔۔
صبر تو آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی!!🔥
#
#MeeR🔥🔥
"فقط اس کے علاوہ مجھے سبھی سے الجھن ہے"!🌸❤
@
@___MeeR___💕💯
🔵اترتا نہیں ----------موت سے پہلے ⚪
🔴عشق ایسا --------- بخار ہے سائیں♥️
#
#🔥🔥
اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔
#🔥🔥
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں...!
#🔥🔥
اک ہی شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر مجھے ہادی
وہ سب کچھ جان کے بھی انجان رہا اکثر
😶😶
چہرے اجنبی ہو جائیں تو انسان کو اتنا فرق نہیں پڑتا لیکن جب لہجے اجنبی ہو جائیں تب بہت تکلیف دیتے ہیں😶
#😐😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain