جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____!💕
@
@MeeR❤❤
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...❣
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...❣
@
@MeeR🔥🔥
#tEre kAandHy Ka woO #TilL MeNe #dykHa Tha JisS #DinN AaJ bHi hAi woO #MuJhy YaaD😍😍
@
@
#tEri AankHon mAin JoO #kAlL MeNe JiYa Tha #hAr PalL #TheHra hUwa #MeRe SaaaTh💞💞
@
#❤❤
"اے بنتِ حَوَّا! اپنی مُحَبَّت کوابنِ آدم سے اِتنا پَاک رَکھو....!!
"جب تُم اُسے اپنی دُعاؤں میں مانگوتو فَرِشتے آمین کہیں....!!
@
@MeeR❤❤
SalAam EveryOnE ???
#DilL Ka Dariya #BeH E GYa #RaHon mAin YuN Jo TuU MilL GYa___!😢🎵
@
#MuShKilL Sy #mAin Sam'BhLa Tha hAan #Toott GaYa hUn pHir IK DaFa___!!💔🎵
@
#BaaT BiGrri hAi Is #QaDar DilL hAi Tootta #Tootty hAin #hUm____!!💔🎵
*
*
#🔥✌
اپنی بـے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھـے، ایسے ویسوں کو✌
🔥♥️🔥

جو زُبان سے بیان نہیں ہو تے 😕
انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں۔⚫
*
*
#MeeR🔥🔥
اپنی ساری آرزوئیں تھیں فریب
اپنے خوابوں کا تھا عالم رائیگاں
🔥جون ایلیاء🔥
*سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہا ہوں*
🙂🔥
تمہارا ہمسفر ہونا میری ادنیٰ تمنّا تھی
مگر دستُورِ دنیا ہے جِسے چاہو نہیں ملتا..
*
*
#MeeR💯✌
اس نے ہمیں نظر انداز کیا
ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🔥
*
*
#MeeR🔥✌
#کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن،
#دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن💔
*
*
#MeeR🔥🔥
خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا،،،، نوچ لیتا ہے.
@
@MeeR🔥🔥
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔
*
*
#MeeR🔥🔥
تیرے نام کے دھاگے بھی۔۔۔۔۔❣
کل دربار سے کھول لایا ہوں۔۔۔۔۔❣
@
@MeeR🔥🔥
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥
*
*
#MeeR💯✌
مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔💔
@
@MeeR🔥🔥🙏
بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
🤔
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا💯
*
*
#MeeR_HaDiii🔥🔥✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain