میں تو بس چوم کے وہ ہاتھ پلٹ آتا تھا❤❤
ایک دن اس نے میرے سامنے پیشانی کی❤❤
@
@MeeR😍😍
کچھ پڑھ ______ کے بخش دینا'
کبھی جو ______ یاد آئیں ہم...!
#جاناں 💔
آنکھ پُرنم،اشک زم زم،سانس مدھم،وقت ہے کم
وصال راحت،ہجر ماتم،رقيب قاتل،موت مرہم
@
@MeeR🔥🔥
جب تمنائیں عروج پہ ہوں.......!!
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں........!!
@
@MeeR🔥🔥
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا ❤
🔥🔥
اُمیـــــدیں اِس قدر ٹوٹیــــں...
کہ اَب پیدا ہی نہیــــں ہوتیں......!!
🔥🔥
مـــــــیں حسابوں میں اب نہیں پڑتا
تم کو بے حساب چاہتـــــــــا ھــــــوں !!..
@
@MeeR❤❤
تیرا خیال🤔درست ہے کہ _____وہ خوبصورت👰ہے مگر
مجھے حسن یار💑 سے نہیں بس اپنے یار👫سے محبت💏ہے
@
@MeeR💞💞
ہوش , میری خوشی کا دشمن ہے💔
تُو مجھے ہوش میں نہ آنے دے۔ 🙏🏻
@
@MeeR🔥🔥
اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
@
@
#____MeeR🔥🔥
!!عشق #قلندروں کا رقص ہے ۔۔۔۔۔
!!یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔
@
@
#____MeeR🔥🔥
جمال یار سے آنکھوں میں " عکس" بنتا ہے!
"عکس"جب روح میں اترے تو "نقش"بنتا ہے!
واعظو! آؤ میں سمجھاؤں "رقص"کی تشکیل!
"روح" جب "وجد" میں آے تو" رقص" بنتا ہے!!!!
🔥🔥
زندگی پر سکون سى ھو گئ ہے...
#صاحب🔥🔥
جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ میں نے...
🔥🔥
#ہم اتنے #حسین تو نہیں کہ لوگ ہم #پےفدا ہو جائیں
#مگر جس کو #آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسے#الجھن میں ڈال دیتے ہیں
@
@MeeR🔥✌
آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے__!!
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں__!!💔
@
@MeeR🔥🔥
آپ آچھے آپ شریف✔✨
ھم برے ھم بدتمیز❌💥
@
@MeeR🔥🔥
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
@
@MeeR💞💞
تمہیں پتا ہے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟
تمہیں پتا ہی نہیں ہے، تبھی نہیں آتی!
@
@MeeR🔥🔥
*.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ*
*کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے 🍁*
@
@MeeR🔥🔥
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
@
@MeeR💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain