Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

ہم پہ کر دھیان ارے چاند کو تکنے والے
چاند کے پاس تو مہلت ہے سحر ہونے تک
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آج ميں خودکُشی پہ مائل ھوں
اپنی پلکيں اٹھائيے صاحبہ ۰!!😊😊
_*🔥Chotta_MeeR🔥*_

MeeR_HaDi_22
 

ہم سے کرنے میں _______ کیا قباحت ہے ؟
یوں بھی تم نے کسی سے کرنی ہے محبت !
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

🔥ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر🔥
🔥تـــــم چُنے ہوئے بیمثال🔥
@
@
#MeeR🙏

MeeR_HaDi_22
 

یہ شہر چھوڑنا ہے۔ مگر اِس سے پیشتر
اُس بیوفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ بھی ہوسکتا ہے کل زہر میسر ہی نہ ہو...
ہم نے اسی خوف سے سانپ بھی پال رکھے ہیں...!!
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

"اے بنتِ حَوَّا! اپنی مُحَبَّت کوابنِ آدم سے اِتنا پَاک رَکھو....!!
"جب تُم اُسے اپنی دُعاؤں میں مانگوتو فَرِشتے آمین کہیں....!!
❤❤

MeeR_HaDi_22
 

فرازؔ عِشق کی دُنیا تو خوبصورت تھی
یہ کِس نے فتنۂ ہجر و وِصال رکھا ہے
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کچھ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭقِ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﮏ ﺟﺎﺗﺎ ہے💞
کچھ آپ کے ﭘﺎﺅں ﮐﯽ آہٹ ﺑﮭﯽ ہے ﺩﮬﮍﮐﻦ جیسی💞
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہاں تک تو آگئے آپ کی محبت میں....
اب اور کتنا _______گنہگار کرنا چاہتے ہیں
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تیری یادیں بھی _ لاﮈلی ہیں بہت ...
ساتھ سوتی ہیں، ساتھ أٹھتی ہیں ...
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

وہ_____پائل نہیں پہنتی ہے پاؤں میں
بس ایک کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے
@
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

بولے تو سہی ،جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب و لہجہ دِلآویز بہت ہے۔۔۔!!!
@
🔥_CHottta__MeeR_🔥

MeeR_HaDi_22
 

میری چاہتوں کی خوشبو أس طرح پھیل جائے
میں تمہیں مانگوں ہر طرف آمین آمین ہو جاۓ
_*🔥Chotta_MeeR🔥*_

MeeR_HaDi_22
 

اپنےجیسا کرتا ہوں کوئی تلاش صاحب
بنتی نہیں میری کسی بہترین انسان سے
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

جدوں عشق _________ جلالی ھو جاوے
فیر عقل وی _________معافی منگدی اے
🙏🙏

MeeR_HaDi_22
 

#کويی #مجھے #پڑھ پايے 🔥
#اتنی #کسی کی #تعلیم نہیں✌
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آئینے بھی تمہاری خبر نہ دیے سکیں گے......‫‫.!!❤
آو دیکھو میری نگاہوں میی کتنے حسین ہو تم....!❤

MeeR_HaDi_22
 

#'ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ_____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ❤
#'ﮐﻤﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟَﮩﺠﮧ ﻣَﺜﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ❤
💞"جاناں"💞

MeeR_HaDi_22
 

#'اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو !!
#'جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے!!
@
@MeeR🔥🔥