*بے نسلے لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ تم جتنی اُنہیں عزت دوگے وہ اتنی ہی تمہیں تکلیف دیں گے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
@
@
#____MeeR🔥🔥🙏
ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر
تـــــم چُنے ہوئے بیمثال
@
@
#_____MeeR🔥🔥
ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا ترے ہاتھوں کو
ہمارے ہاتھ میں یہ کیسے آ گئی سگریٹ..
@
@
#_____MeeR🔥🔥
شعر کہہ کر بھی سکوں ملتا نہیں اب ،،،،
بات دو مصرعوں سے شاید بڑھ گئی ہے ،،
@
@
#_____MeeR🔥🔥
سرہانے رکھ کے سوتا ہوں .....
تیرا ہجر ........... اپنا صبر..!!!
@
@
#___MeeR🔥🔥
بولے تو سہی ،جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب و لہجہ دِلآویز بہت ہے۔۔۔!!!
🔥محسن نقوی🔥