Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

خَراب حال ہوں 😕
راحت سے خوف آتا ہے💔
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قیدخانےمیں کبھی یوسف بھی لائےجاتےہیں
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

میں محترم ہوں۔۔۔
اک لاپرواہ محترمہ کا۔۔
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کشش پیدا کر کردار میں🔥 زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا✌️
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

اچھا ہوا آپکی پہچان ہوگیٔ ۔۔۔۔
اچھا ہوا آپ نے اچھا نہیں کیا۔ ۔۔
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہجر کی رات اور پورا چاند
کس قدر ہے یہ اہتمام غلط
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

اس لیے قمیض نہیں جھاڑتا میں۔۔۔
کہ کہیں آستین سے احباب نہ گر پڑیں۔۔
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

غمِ حیات کو گزارا ہم نے
پلکوں پہ سجا سجا کے
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

شفاؤں سے پھر کیا سروکار اُسے
جِسے بیمار اُس کا طبیب کر دے
#
#M_e_e_R_🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تین ہی تو بری عادتیں ہیں مجھ میں
سیگریٹ ، شاعری اور محترمہ سے عشق
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

بچھڑ گیا ہر #ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ-- 🖤🥀

MeeR_HaDi_22
 

الفاظ سانس بند کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🔥💯

MeeR_HaDi_22
 

آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں💔
آپ کی یہ بھی-- مہربانی ہے🙏
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا 🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

وہ آنکھوں سے کلام کرتے ہیں 👁️👁️
*مُ🔥ر🔥شِ🔥د*
اور میں دل لگا کر سُنتا ہوں🖤🖤

MeeR_HaDi_22
 

تُجھ کو لگتا ہے سہاروں کی ضرورت ہو گی
مُجھ کو بس تیرے اشاروں کی ضرورت ہو گی
تُو میرے ساتھ کھڑا ہے نہ بس یہی کافی ہے
کون کہتا ہے قطاروں کی ضرورت ہو گی💞

MeeR_HaDi_22
 

"جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے"
"موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے"
#
#
🔥میر حادی رائٹس#🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
..مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥
#
🔥میر حادی رائٹس#🔥

MeeR_HaDi_22
 

#BOrriNg damaDam #HuHhhh🙄😳

@MeeR ProDuTioN📚
M  : @MeeR ProDuTioN📚 -