جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی محسن
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی۔۔۔۔ مذاق نہیں
#
#M_e_e_R🔥🔥
ہر خوشی ہو گی دسترس میں مگر
تجھ کو لاحق____میری کمی ہو گی۔🖤
#
#M_e_e_R🔥🔥
میں رویوں سے واقف لڑکا🔥
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا🥀🙂
#
#M_e_e_R🔥🔥
ختم ہونے کو ہے ســفر شاید،
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید۔
#
#M_e_e_R🔥🔥
میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی
توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے_
#
#M_e_e_R🔥🔥
زہر لہجوں میں آ گیا ،
سانپ جنگلوں میں جا بسے _!!
#
#M_e_e_R🔥🔥
میرے لفظوں کو ڈھونگ کہتے ہیں ماہی
خاک کے لوگوں کی سوچ خاک ہی رہی
#
#M_e_e_R🔥🔥
"بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک, قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک"!🌸❤
_______💕💯
مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥
#
#M_e_e_R🔥🔥
تم نے #تم ہی رہنا ہے،
میں بھی، #میں کا عادی ہوں..🔥
#
#M_e_e_R🔥🔥

*_حال سنانا مشکل ہے_*
*_شعر سناتا رہتا ہوں🖤_*
#
#M_e_e_R🔥🔥
اور کالا رنگ خاص اس لیے بھی پسند ہے مجھے
یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد
#
#M_e_e_R🔥🔥
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسین شخص محبّت نے کھا لیا
#
#M_e_e_R🔥🔥
اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے
کیسے خود سے نبھا رہی ہوگی
#
#M_e_e_R🔥🔥
ہم نے ہی حشر اٹھا رکھا ھے بچھڑنے پہ
وہ جان جاں تو پریشان بھی نہیں... 🙄😔
#
#M_e_e_R🔥🔥
یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
#
#M_e_e_R🔥🔥
فقط لب و لہجے رسیلے ہیں.🥀
یہاں لوگ اندر سے زہریلے ہیں.🖤
#
#M_e_e_R🔥🔥
مزاج کا جذباتی ہوں مانتا ہوں
لیکن منافقت میرے بس کی بات نہیں!'
#
#M_e_e_R🔥🔥
تیرے کالے ، میلے دل پہ لعنت
تیرے نچلے ہونٹ کے تل پے لعنت.
#
#M_e_e_R🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain