ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر
تـــــم چُنے ہوئے بیمثال
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاؤ
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اُکتا جاؤ..
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
اور پھر میں نے تمہارے__بعد
خدا سے گڑ گڑا کر صبر مانگا...💔
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
کیا چاہتے ہو
ٹھوکروں کی نظر کر دوں؟
جائیـے جناب
اِتنا سَستا نہیں خلُوص میرا 🔥
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی محسن
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی۔۔۔۔ مذاق نہیں
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
ھمارے واسطـــــے صـــــدقہ دیا کیجئے
ہم خودکشی کا سوچتے رہتے ہیں اِن دِنوں.
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
🔥 دل سے نکال دیجیئے ۔۔ احساسِ آرزو ۔۔ !!
🔥 مر جایئے پر کسی کی ۔۔ تمنا نہ کیجیئے ۔۔ !!
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
ہماری خاک تبرک سمجھ کر لے جاؤ
ہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
ہر اداس شخص کو ...
عشق کا مسئلہ نہیں ہوتا
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
میرے تباہ ہونے کی مُراد رکھتا ہے کوئی،
چلو اِسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی,
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
تم نے چکھی ہی نہیں ہجرکی سوغات کبھی
'' تم پہ گزرے نہیں موسم وہ سزاؤں والے''
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
*_وہ رعایت تو صرف آپ کے لے تھی_*
*_آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*شرک پسند* نہیں *تھا مجھے*.. 💯
*سو میں* نے *خود کو* ہی *نکال دیا کہانی* سے.. 💯 💔 🔥
#
#M_e_e_R🔥🔥
• مسئلہ حل ہوا, ہوا کہ نہیں !
ہم سا کوئی ملا, ملا کہ نہیں !
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا, لگا کہ نہیں___!!
🔥🥀
محترمہ❤️
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!
جو ہم کو_______اداس رکهتے ہیں..!!
#
#M_e_e_R🔥🔥
گر تیرا عشق ملجائے مجھے
میں فتح کرلوں زمانے کو🙏
#
#M_e_e_R🔥🔥
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
#
#M_e_e_R🔥🔥
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯
#
#M_e_e_R🔥🔥
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤
#
#M_e_e_R🔥🔥
عاشق کو چار ........معجزوں سے غرض
وصل یار ' نظر یار ' کرمِ یار ' قربِ یار۔۔
#
#M_e_e_R🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain