Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

کسی لڑکی کی طرف🙎 محبت 🌹
کا ہاتھ 🤝تب ہی بڑھاؤ ،،
جب اس سے نکاح کرنے کی ہمت رکھتے ہو⁦♥️⁩🌹

MeeR_HaDi_22
 

کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے۔۔۔۔۔ !
🔥🔥✌️

MeeR_HaDi_22
 

-"آو محبت میں تمہیں آعلیٰ مقام دوں.♥️😘
تجھ سے نکاح کرکے تمہیں اپنا نام دوں.
❤❤
😍😍

Social media post
M  : -"آو محبت میں تمہیں آعلیٰ مقام دوں.♥️😘 تجھ سے نکاح کرکے تمہیں اپنا نام - 
*جب دعائیں قبول ہوتی نظر نہ آئیں تو سمجھ جاؤ اللّٰہ تم سے رابطہ رکھنا چاہتا ہے تو بس پھر اُس پر بھروسہ رکھو اور اُس کے کُن کا انتظار کرو یہ دُکھ بھی ختم ہو جائے گا یہ وقت بھی گزر جائے گا🙂🥀*

🔥_*MeeR*_🔥
M  : *جب دعائیں قبول ہوتی نظر نہ آئیں تو سمجھ جاؤ اللّٰہ تم سے رابطہ رکھنا چاہتا - 
MeeR_HaDi_22
 

*مین ایک شریف لڑکا ہوں 😊*
*لڑکیوں میری پوسٹ پہ برقعہ پہن کے۔ آیا کرو😒😜*

MeeR_HaDi_22
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
# 👑
🔥🔥

*اگر تلاش کرو کوئ مل ہی جاۓگا*
*مگر تمھاری طرح کون مجھکو چاہےگا*
*تمھیں ضرور کوئ چاہتوں سےدیکھےگا*
*مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓگا*😊😊
🔥_MeeR_🔥
M  : *اگر تلاش کرو کوئ مل ہی جاۓگا* *مگر تمھاری طرح کون مجھکو چاہےگا* *تمھیں - 
MeeR_HaDi_22
 

_*اور جب محبت بے پناہ ہو کسی سے*_
_*تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے..!*_
*꧁     ہئے       ꧂*
     *+═❁+❁═+*

MeeR_HaDi_22
 

تعویز نما ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے...❤
¤
¤
#MeeR🔥🔥

*_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋*
*میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕*
🔥_MeEeR_🔥
M  : *_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋* *میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی - 
MeeR_HaDi_22
 

*کم ظرف کو اپنے سر پہ بٹھاؤ تو*
*وہ اپنی اوقات بھول جاتے ہیں✌️*
💫

MeeR_HaDi_22
 

ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ
ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ...🔥

MeeR_HaDi_22
 

#MeRiii MoHaBaT KoO #bUss ItNa #MuQaam MilL #JaayEe**🔥
#
#K JaB JaB #TeRi YaD #AayEe bUss #SigRaTe ki #DuKaan MilL #JaayEe**🔥
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#AsSaan DilL Dy #BaDsHaH hAan #YaaRo**🔥
@
#SaJna Da #MaaN RakHindy #Aaaaw**🔥
@
#MeeR🙏🙏

MeeR_HaDi_22
 

کیا خبر وہ اب کہاں رہتا ہے۔۔🌸
خدا خوش رکھے یار جہاں رہتا ہے۔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مجھے خود غرض کہتے ہو تو بلکل ٹھیک ہی کہتے ہو
کہ جسکی غرض ہی تم ہو تو وہ خودغرض کیوں نہ ہو

MeeR_HaDi_22
 

خدا کرے دنیا کی ہر خوشی ملے تمہیں....😊
پر محبت حرام ہو جائے تم پر......💔

MeeR_HaDi_22
 

تو کبھی سوچنا بھی مت تونے گنوا دیا مجھے.
مجھ کو میرے خیال کی موج بہا کے لے گئ. 🔥
*
*
#MeeR🔥✌