Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

مجبوریاں نہ بتاؤ مرشد
تسلیم کرو بے وفا ھو تم۔💕
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

*ایک تیرا بچھڑنا*
*خاموش کر گیا مجھے💔🥀*
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

رب نے تجھے نواز ہے احترام کے رشتوں سے__
تو ہر روپ میں قابلِ احترام ہے اے بنتِ حوا⁦_. ❣️
#❤❤

MeeR_HaDi_22
 

ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

*یہ جدائی اور یہ جولائی ھاے*

~*مرشد*~

*دونوں مل کر جلا رھے ھیں* 

_*🔥MeeR🔥*_
M  : *یہ جدائی اور یہ جولائی ھاے* ~*مرشد*~ *دونوں مل کر جلا رھے ھیں*  - 
MeeR_HaDi_22
 

تیری زلفوں میں الجھا ہوا ہے🖤
وہ محلے کا سب سے سلجھا ہوا لڑکا 🖤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

🔥آئینہ کیوں اٹھا____لیا تم نے🔥
🔥کہہ دیا ہے نا، بُرا ہوں میں🔥
*
*
#🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

دنیا میں آئے ہیں کہانی تو بنے گی...!!
کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی...!!
🔥🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ_____!!!
😥

MeeR_HaDi_22
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#کوئی #مجھے #پڑھ پائے 🔥
#اتنی #کسی کی #تعلیم نہیں✌
#🔥🔥

عشق ہے آپ سے__☺😍
واللہ سرعام کہتے ہیں___😏😏
M  : عشق ہے آپ سے__☺😍 واللہ سرعام کہتے ہیں___😏😏 - 
MeeR_HaDi_22
 

اتنے حصّوں میں __بٹ گیا ہوں میں
میرے حصّے میں کچُھ بچا ہی نہیں
ا🔥💔

MeeR_HaDi_22
 

دوسری شادی پر حکومت کی پابندی😂😂😂
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو😜😜😔😔

MeeR_HaDi_22
 

وہ جو بچپن میں #ٹافی پر مان جاتی تھی۔۔۔😊😀
باندری جئ۔۔۔' اب#آئی-فون مانگتی ہیں😂😅

MeeR_HaDi_22
 

بابا جی کہتے ہیں کہ 😊
لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂
بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂

MeeR_HaDi_22
 

زندگی میں اگر بہت پریشان ہو تو
ایک لمبی رسی لو اور درخت پر باند لو 🙄
نہ نہ خودکشی نہیں کرنی..(😒😪)
وچ اک پھٹی پاؤ😂😂
پینگ بناؤ ✨😜😜
جھولے شولے لو😇
انجوائے کرو🎉😍
دنیا دے رولے تے نہیں مکنے😒😁😀😂😂

MeeR_HaDi_22
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😇
#__🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ میری پوسٹ ہے😡
آپکی پھپھو کا گھر نہیں 🙈
جو آنے سے گھبراتے ہو😂😂
#_🔥

MeeR_HaDi_22
 

*🎊اچّھی باتیں🎊*
*یااللہ ہم بہت گناہگار ہیں خطا کار ہیں ہمیں بخش دے ہم پہ رحم کر بے شک تو رحم کرنے والا ہے تیری ذات سب سے عظیم ہے. (آمین)*
*🌹📜دَبـِــــــستَانِ آدَب📜🌹*
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔