Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

#حشر____ میں پوچھوں گا #تم سے😓
جو #حشر_____ کیا تم نے #دل کا 💔


#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یوں کیجئے کہ زہر دیجئے،
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی....
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

عشق ہے آپ سے__☺😍
واللہ سرعام کہتے ہیں___😏😏
*
*
#MeeR❤❤

MeeR_HaDi_22
 

سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو

اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔😯?

MeeR_HaDi_22
 

جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب اپنا... 💯😘
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے رکھتے ہیں...💯😘

MeeR_HaDi_22
 

#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!💔

MeeR_HaDi_22
 

💕💞-" #ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ #ﺻﺎﺣﺐ_!🔥
💞ﻭﺭﻧﮧ #ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯﺩﯾﮟ ﮐﮧ #ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨوں

MeeR_HaDi_22
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!🙄

MeeR_HaDi_22
 

لوگوں کو آہ لگتی ہے____!
تجھے میرا صبر لگے گا___
💔💔

MeeR_HaDi_22
 

خدا آپ کی مغفرت کرے
آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے🍃🔥
❤ 👌

MeeR_HaDi_22
 

وہ رعایت تو صرف آپ کے لے تھی
آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے🔥💔


#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے🖤
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے☝
*
*
#MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
@
@
#MeeR🔥💔

MeeR_HaDi_22
 

بقایا زخم اضافی دئیے گئے مجھ کو...🥀
مرے لیۓ تو تیرا انتظار کافی تھا...🔥
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

دل کو اب کریں گے ترکِ تعلق پر راضی
یہ شب و روز مُحبت کے ستم کون سہے۔😔
*
*
#🔥🔥

آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ..❤ 
گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ..❤
M  : آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ..❤ گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے - 
MeeR_HaDi_22
 

*ﺑﺎﺭﺵ ﺟﯿﺴﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ..😍💦*
*ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﺮﺳﮯ ﺗﻮ..😋*
*💫"" ﺭﺣﻤﺖ""💫*
*ﻭﺭﻧﮧ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ..🤪✌*
#AttituDe___________👑💋

بدلتے لہجوں کے ساۓ میں بدلتی نہیں محبتیں ..!!
ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں مل ہی جاتی 
ہیں..!
🔥❤
M  : بدلتے لہجوں کے ساۓ میں بدلتی نہیں محبتیں ..!! ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں - 
👉This is rEaLiTy oF LiFe😑
M  : 👉This is rEaLiTy oF LiFe😑 - 
MeeR_HaDi_22
 

*سنو۔۔۔*
*کیا تمھارے دل میں تھوڑی سی جگہ مل سکتی ہے۔ 😍😍😍*
*مجھے بکرا باندھنا ہے😋😊😘*
😂😂😅