Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

تمہیں بس لاکھ تک آتی ہےگنتی ؟
ہاااااۓ کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں !
*
*
#MeeR🔥🙏

😌SacHiii yWr MeRa MunHh nHi kHulTa TUmHary AaGy🙂
M  : 😌SacHiii yWr MeRa MunHh nHi kHulTa TUmHary AaGy🙂 - 
MeeR_HaDi_22
 

🌷AsSalam O AlLaiKum ??🌷
🌹#SuBha Ba_kHair🌹

Good morning
M  : 🌹🌹GooD MorNinG "CHanDa" hAvE GooD dAy❤🔥 - 
MeeR_HaDi_22
 

*مرشد مجھے سکون نہیں مل رہا*
*مرشد مجھے چائے کی دیگ پینی ہے🙄😂⁦❤️⁩😂*

👉UnDerStAnD BOy'S aNd GirLs☝
M  : 👉UnDerStAnD BOy'S aNd GirLs☝ - 
MeeR_HaDi_22
 

تــمہارے ہـونــے کا احــساس ایـسا ہــے
جیســے شــام کـے وقــت کـڑک چـائـے🍵
👇 👇

MeeR_HaDi_22
 

کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎
*
*
#MeeR🔥✌

MeeR_HaDi_22
 

اپنے ہاتھوں سے جب چائے بنا دی اُس نے☕🔥✨
دل میں کچھ اور محبت بڑھا دی اُس نے ❤️😘

MeeR_HaDi_22
 

گھڑی وقت کا پتہ دیتی ہے
اور وقت لوگوں کی اوقات کا
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں 😞
مُرشد اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا 🖤
#SaHiB_E_ishQ🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

*خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں*✨✨✨
*جسے ہم سے شکایت ہو اسے کہنا ملے ہم سے*⚡⚡⚡

MeeR_HaDi_22
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
*
*
#MeeR🔥🌹

MeeR_HaDi_22
 

ڈھونڈتے پھرو گے ہمیں تم بھی ،،🤐
خیالوں میں_____ سوالوں میں!!💔🔥
*
*
#MeeR🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

رشتے تو صرف دل سے بنتے ہیں ___ ❤
کاغذ پر تو صرف گواہی ہوتی ہے ___✍
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

BooNd BooNd MuJh Py #BarAsS JaaNa TeRa #YaaD hAi____❤❤
*
*
#SweeT'hEarT❤

MeeR_HaDi_22
 

#hApPy OwSm aNd #LoVeLy wEaTheR InN #kAraChi😍☁🌧🌧

MeeR_HaDi_22
 

یہ جو رقص ہے میرا فرش پر
یہی لے اُڑا مجھے عرش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
یہ تیرے ہی عشق کا کمال ہے
🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

یہ اداسی شاعری میں یونہی نہیـــں لکھتا ھوں
کہ جب ٹو ٹتا ہوں تولفظوں میں بکھر جاتا ھوں
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں💔
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!🙂