Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

جنہیں قسمت ____ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے-- i
#💔 💯 🔥

MeeR_HaDi_22
 

#🌼
ہم جیسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں
🔥😊💔✌🥀"-

MeeR_HaDi_22
 

*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯*
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥

MeeR_HaDi_22
 

پھر اک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کر بولا گیا _ خدا حافط
🙏🙏
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کیا کہا.. 🔥 زہر خریدنے نکلے ہو
یہ دکانوں پر نہیں زبانوں میں اصلی ملتا ہے💔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

خاموشیاں کھا گئ
ہمیں...!!!
ورنہ گفتگو ہم بھی کمال کیا کرتے تھے.💔

MeeR_HaDi_22
 

خوبصورتی 😍معنی نہیں رکھتی
اخلاق بہترین🤗 ہونا چاہیے۔⁦❤️⁩🔥

MeeR_HaDi_22
 

*مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے*
*سنگ مرمر تراش لینا تھا* 💔🥀
*
*
#MeeR🔥✌

MeeR_HaDi_22
 

💚💚مجھے تم سے محبت ہے ___🌹
❤️❤️ حد انتہا تک _____🥀
😘😘مجھے بیان کرنا نہیں آتا _____🌿
🌷🌷سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں __

MeeR_HaDi_22
 

🌹🌹
آج کی حدیث۔
سرکار دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا
کہ
اے میری امت مجھ پر درودپاک کی کثرت کرو
کیونکہ قبر میں تم سے پہلے میرے متعلق سوال ہوگا۔
(سعادةالدارین ص59)
🌷🌷

MeeR_HaDi_22
 

اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے______
ہم ترے سب چاہنے والوں میں اوًل آئیں گے____
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

❤#تيرنا تو اتا تھا ھم کو #محبت کے #سمندر ميں❤
❤جب اس نے ھاتھ نا #تھاماں تو #ڈوب جانا ھی اچھا #لگا ❤

MeeR_HaDi_22
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
*
*
#MeeR🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

عشق جب ارتغرل جیسا ہو تو________!!
حلیمہ جیسی عورت ضرور ملتی ہے. . .😍❤😊💯☝🏻
#MeeR🍁🖤

MeeR_HaDi_22
 

کون کرتا ھے وفاؤں کا تقاضا _____ تُم سے
ھم تو اِک جھوٹی تسّلی کے طلبگار تھے بس 🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
🔥🔥جون🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

احساس ختم، اہمیت ختم-😕
دل بھرا اور رابطے ختم.💔🔥
*
*
#MeeR🔥✌

MeeR_HaDi_22
 

شکوے تو بہت تھے_____لیکن
کم ظرفوں کی منہ کیا_____لگنا...!!🔥
-
-
@MeeR✌

MeeR_HaDi_22
 

مرشد اب انتظار بڑھ گیا ہے،
مرشد نیند سے کہو دور رہے
🔥🔥
*
*
#MeeR✌