Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

اورتمہیں ایک دھندلا سا چہرہ ضرور یاد رہے گاجس نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا💔🔥
*
*
#HaDiiiii🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں🔥
*
*
#MeeR🔥🖕

MeeR_HaDi_22
 

دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب😘😘
آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤❤

MeeR_HaDi_22
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!


#MeeR🖕🖕

MeeR_HaDi_22
 

وقت مہربان ہے تم پر .......💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب....💔
*
*
#MeeR🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

"بہت کچھ" سنجیدہ نہیں چل رہا،
تبھی تو "بہت کچھ" مذاق بن کے رہ گیا ہے۔🍂🍁
*
*
#MeeR🔥🔥

❤I LiKe SucH "GirL" VeRy MucH❤
M  : ❤I LiKe SucH "GirL" VeRy MucH❤ - 
❤kHuDara DoO KoI aEsiii😍
M  : ❤kHuDara DoO KoI aEsiii😍 - 
MeeR_HaDi_22
 

#woO kisSi aUr #kisSi aUr Sy #MilL K aa rHy #hAin*😐
#pHir bHi UnKa #hUm InTaZaar kAr rHy #hAin*😐
#Ik Be_waFa Sy hUm #kiTna PiYaaR kAr rHy #hAi____*😐
*
*
#LisTeniNg__Be_waFa🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

*دل کفیل، دل سبیل، دل بخیل*
*راستے قلیل، غم طویل، پهر عزرائیل 🖤✨*

MeeR_HaDi_22
 

اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂
#SudHar JaaO #BaGerTooN☝☝

MeeR_HaDi_22
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂

MeeR_HaDi_22
 

مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂

💔🔥hAyeeEe DilL ZaaR ZaaR kArDiyA🔥💔
M  : 💔🔥hAyeeEe DilL ZaaR ZaaR kArDiyA🔥💔 - 
MeeR_HaDi_22
 

زندگی کٹھن ہی سہی..!!
گزارا کیجیے، گزار دیجیے..!!
🔥”جون ایلیاء“🔥

MeeR_HaDi_22
 

تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
جون ایلیا💕

MeeR_HaDi_22
 

تُمہاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے
ہماری آنکھ سے بہتا رہا تو فقط پانی____؟!!
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

اور ہم نے محبتوں کے
غرور ٹوٹتے دیکھے ہیں
💔🔥

MeeR_HaDi_22
 

تم میری ازیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں♥️
# 😥

MeeR_HaDi_22
 

ضمیر بیچ کر شہرت کمانے والے سن 💔
تیرے عروج سے ہمارا زوال اچھا ہے🙏
*
*
#MeeR🔥🔥