تم میرے ذہن سے اتر جاؤ🙏🥀🌚
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا💔😥
*
*
#MeeR🙏🙏
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر🔥
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥
*
*
#MeeR🔥🙏
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!❤
*
*
#MeeR🔥🔥
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤
*
*
#MeeR🔥🔥
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤
*
*
#MeeR🔥❤
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
*
*
#MeeR🔥🙏
*میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕*
*جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
*
*
#MeeR🔥❤
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...❤
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا❤
*
*
#MeeR🔥🔥
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
❤❤
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
*میں آہستہ آہستہ پتھر کا ہو رہا ہوں*
*یہ مجھ پر میرے عزیزوں کی عنائیں ہیں*
*#مرشد💔🔥😢*
چاہنے والے یہاں بہت ہیں___ مگر 🌺🙃
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو...🌷
*
*
#MeeR❤❤
ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!!🧡🧡🧡
صاحِب👉🧡🧡
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__!#🔥.
💛😎🤟
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکھتے ہیں💯
روٹھنا، منانا، اور مان جانا😌
اور یہ تیسرا سب سے اہم ہے🥰🥰
🔥🔥
#DUa mAin #YaaD....!🙏
#kHuD HaFizzZ......!❤
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون تمہارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
🔥🙏
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺁنکھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩیکھﯽ هے
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ ❤️🥀
❤❤
بچھڑ جائیں تو دیواروں میں ٹکریں مار کر روئیں
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی
🔥🔥
غیر سے تم کو بہت ربط هے مانا لیکن
یہ تماشہ تو میرے بعد بھی هو سکتا تھا
💔💔
جـن کو مـیسر ہـیں اب قربـتیـں تـیری
وہ دل دکھاتے ہیں تیری باتیں کرتے ہیں
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain