ہر شے میں ہر بشر میں نظر آ رہا ہے تو
سجدے میں اپنے سر کو جھکاؤں کہاں کہاں
❤❤
محترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکی ہیں !
💞💞
*
*
#MeeR❤❤
امی کی سالگرہ آ رہی ہے 😍😍
سوچ رہا ہوں بہو🧛♀️😂 گفٹ کر دوں🙈🙈
" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!
*
*
#MeeR🙏🙏
جدوں عشق _________ جلالی ھو جاوے
فیر عقل وی _________معافی منگدی اے
🙏🙏
مجھے اپنے آپ میں کھونے دے
اے عشق تماشا ھونے دے 💔🙏
*
*
#MeeR🔥🔥

#'عشق سے عشق کی روداد نہ پوچھے کؤی
اشک آنکھوں میں اٹھا کر وہ گرا دیتا ہے💔
#'جب بھی پوچھا کہ انجامِ محبت کیا ہے
دل بناتا ہے وہ پھر دل کو مٹا دیتا ہے💔
"💘💘"
#'اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو !!
#'جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے!!
"💔"
میں تو بس چوم کے وہ ہاتھ پلٹ آتا تھا❤❤
ایک دن اس نے میرے سامنے پیشانی کی❤❤
#❤❤
کچھ پڑھ ______ کے بخش دینا'
کبھی جو ______ یاد آئیں ہم...!
#جاناں 💔
آنکھ پُرنم،اشک زم زم،سانس مدھم،وقت ہے کم
وصال راحت،ہجر ماتم،رقيب قاتل،موت مرہم
#🔥🔥
"عشق جب رگ رگ _____ میں سماے صاحب‼
رواں پھر گلیوں میں _____ رقص یار ہوتا ہے‼
#🔥🔥
جب تمنائیں عروج پہ ہوں.......!!
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں........!!
#🔥🔥
ﻣﮑﻤﻞ #ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ _____ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﺎﻓﯽ ھے
#ﺗﻢ👰 ھی ﺗﻢ💟 تھے ، ﺗﻢ💖 ھی ﺗﻢ💗 ھو ، ﺗﻢ💝 ھی ﺗﻢ❤ ﺭھو گے..
#🖤🖤
#دل🖤 دکھانے کی اجازت ھے تمھیں👰👉
لیکن #بھول😳 جانے کی بات مت کرنا
#❤❤
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا ❤
🔥🔥
غموں نے راگ چھیڑا ہے
اذیت رقص کرتی ہے
❤❤
اُمیـــــدیں اِس قدر ٹوٹیــــں...
کہ اَب پیدا ہی نہیــــں ہوتیں......!!
🔥🔥
مـــــــیں حسابوں میں اب نہیں پڑتا
تم کو بے حساب چاہتـــــــــا ھــــــوں !!
😋😋
*
*
#MeeR❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain