آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ
ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے جہاں
تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی!
🔥🙏
کون بنتا ہے کسی کا 🙃
تم اپنی ہی مِثال لے لو۔۔🖤
*
*
#MeeR🔥🔥
دِکھاوے کی محبت سے دور رہتا ہوں...💯
تبھی میں شاعری کے نشے میں چور رہتا ہوں...🔥
*
*
#MeeR🔥🙏
زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻
تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘💞
مجھے قبول ہے ہر روز کا سر درد
بس تیرے ہاتھ کی چاۓ میسر ہو ☕
💕☕🌹🌹☕💕
*
*
#MeeR❤❤
❤❤
#dHeeRy dHeeRy Sy #TeRa hUwaa*
#HolLay HolLay Sy #TeRa hUwaa*
#RafTa RafTa #TeRa hUwaaaa*
#TeRe BiN mAin hUn #Be_NiShaan*
🌹🌹
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
*
*
#MeeR🔥❤
اتنے سستے ہم کہاں تھے.....................♡
رعایت تھی بس تیرےواسطے..................❤
🌹🌹
🌹🌹
#DilL Ka kiyA #kAryn SaaHiBa👧
@
#hUm TUmHiii Py #MarTy hAin❤
@
#JUrMm BuSs #ITna hAi😶
@
#TUmSy PiyAaar kArTy hAin❤
🌹🌹
#PehLy THa #CHuRaaya Jo #GHar THa pHir #BaNaaya JoO💔
*
#DilL woHiii kiyUn #ToUrr bHi diyA hAi💔
*
*
#DeeWaaNgiii🔥💔
اٹھا کر.......... منہ پہ نہ مار دوں ۔۔۔۔
وہ محبت جو تم دکھاوے کی کرتی ہو
🔥🔥
👈ارادے میرے ہمیشہ صاف ہوتے ہیں 👌👌
اس لیے کافی لوگ میرے خلاف ہوتے ہیں 💪💪
#AfSaaNa MaUsamM hAi #RaN'geeN hAi #NaZaara___*⛱
@
#AaaJ Sy JaaN_E_ManN #DilL hAi #TUmHara____*❤
*
*
#MeeR🌹🌹
پکاروگے تم بھی 🙂
مجھے مر تو جانے دو🔥🍂
*
*
#MeeR🔥🔥
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے،
......❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا۔
🔥🔥
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤
😘😘
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘
🌹🌹
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain