Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

آج دل نہیں کچھ کہنے کو ....
ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ....
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ھے ھماری۔
محبت ھو یا نفرت بڑی شدت سے کرتے ھیں 🤨🔥🤨🤨

MeeR_HaDi_22
 

نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبّت نہیں کہتے
❤❤
محبّت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے
🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘

MeeR_HaDi_22
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
*
*
#MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

🔥نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہوگا🔥
🔥اب جو بھی الجھے گا تباہ ھوگا🔥
✌✌

MeeR_HaDi_22
 

وقت آنے پر اڑان تھام دیں گے 🔥💪
کچھ پرندے اپنی اوقات سے زیادہ اڑنے لگے ہیں
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣
*
*
#MeeR🌹❤

MeeR_HaDi_22
 

صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡

قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...

*
*
#MeeR🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

تجھ ســـے محبت ســــے زرا پہلــے ,
میں سگریٹ کو جان لیوا سمجھتا تھا .!
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

بن تیرے اگر جی _______ سکتے نا... _____
تو یوں نا کرتے ________ منتیں تیری.. _______🥺

MeeR_HaDi_22
 

*💖تمہیں چهوڑ دوں تمہیں بهول جاؤں💖*
*⚘ یہ ناممکن ہے⚘*
*💖تم تو تم ہو مجهے تیرے نام کے لوگ بهی پسند ہے💖*
*
*
#MeeR🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

*دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.*
اے خدا!
*کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔*
@
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

*میرے لفظوں _____پر ہی ___گُزارہ ____کرلو تم.😋*
*مفہوم میں اُتروگے تو___میرے____ ہی ہو جاؤگے-__❣️*
@
#MeeR🌹❤

MeeR_HaDi_22
 

تیرے ہجر میں مرنے سے بہتر ہے🙂🖤🔥
شہر میں پھیلی ہوٸ وبا سے مر جاٶں💔🙃💯
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#mAin TeRe #IsHq mAin #mAr nAaaw JaaaUn #kaHin___*🔥
@
#TuU MuJHy #AaZmaaNy ki #KoUsHiSh nAaaw kAr____*🔥
*
*
#MeeR🔥🙏

The eDge Is BeTTer wHere YoU Don'T hAve VaLue..
M  : The eDge Is BeTTer wHere YoU Don'T hAve VaLue.. - 
MeeR_HaDi_22
 

آشنا وہ بهی تها الفاظ کی تہہ داری سے
ہم بهی ہر لفظ میں مفہوم نیا رکهتے تهے
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

"ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮨﻭ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺑﺎقی ﮨﻭ ﻣجھ
میں...!!❤
ﻭﮦ ﺟﻮ میں تھا ﻣﺮ ﭼﮑﺍ ﺗﻢ
ﭘﮧ....!!❤
*
*
#MeeR🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

میری راہیں تیرے تک ہیں
تجھ پہ ہی تو میرا حق ہے🍃🔥
❤️👌