Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____!
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____!
*
*
#MeeR🌹❤

MeeR_HaDi_22
 

بات ھوتی تو حل نکل آتا ۔ ۔
بات کرنا ہی مسلہ تھا صاحب
🔥جون ایلیاء🔥

MeeR_HaDi_22
 

مجھے الفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہے..🔥
#❤️❤️
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آپ شاید بہتر کی تلاش میں ہیں🌚
ہم تو میری جان اچھے بھی نہیں❤️
*
*
#MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

سچا پیار تو________ایک طرف سے ہوتا ہے💕
جو دونوں طرف سے ہو________اسے قسمت کہتے ہیں💕
*
*
#MeeR🌹❤

MeeR_HaDi_22
 

صرف تمہارے ہاتھ ڪی چاۓ
سر درد بھی عجیب ضد لئے بیٹھا ہے
👉❤️👈
*
*
#MeeR🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا🌹
اتنا کافی ھے یا پھر سارا خواب سناؤں...🌹
*
*
#MeeR❤❤

MeeR_HaDi_22
 

ﮨﻢ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﯿﮟ
ﺳﺐ ﺩﮐﮭﺎﻭﺍ ﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تجھے ہزار بار دیکھ ___کر بھی جی نہیں بھرا........
💖
ہر بار دل نے__ کہا صرف ایک بار اور.....!!🙈😍
*
*
#MeeR🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

*چائے اور کردار*
*جب بھی گرتے ھیں*
*داغ ضرور لگتا ھے🔥*❤️❤️💞💞💞💞

MeeR_HaDi_22
 

مجھے ______ چھوڑنے ______ والے......!!
میرا __ کچھ __ تو __ چھوڑ __جاتے......!
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

MeeR_HaDi_22
 

🔥🔥
یہ جو میرے علاوہ تم پہ مریں گے
مریں گے سب کے سب مریں گے
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
*
*
#MohTrma🙏🙏

MeeR_HaDi_22
 

وہ گئی تو ہنس پڑا تھا
کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے.!
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ارادے_ صاف_ہیں..💯
تبھی_تو_لوگ_خلاف_ہیں..🔥🔥
_
_
#MeeR🙏🙏

MeeR_HaDi_22
 

تجھے ہزار بار دیکھ ___کر بھی جی نہیں بھرا........
💖
ہر بار دل نے__ کہا صرف ایک بار اور.....!!🙈😍
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

خدا کرے جو جس کو چاہتا ہے اسکو مل جائے .💜.
بہت رلاتی ہے یہ اهودری محبت ..🔥
*
*
@HaDiiii🙏🙏