Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

خــیال آتـا ہـے تــہزیب کـی یتیمــی پـر
خـدا عـروج نـا بخشـے کسـی کمینــے کـو😢
*
*
#MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

**_مانا کہ مجھے "سلیقہ" نہیں عشق کا____!
صاحب__!
لیکن تو نے بھی تو "دل" کے اشارے نہی سمجھے....!
"
*
*
#MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

*بہت عجیب دنیا ہے
❤️*صاحب*❤️
*یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں*💔
💔
*
*
#MeeR🙏

MeeR_HaDi_22
 

~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥
*
*
#MeeR🔥🙏

MeeR_HaDi_22
 

تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
محبتوں میں-- ہمارا قصہ مثال ہوتا
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉💔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مطمئن اسلئے ہوں
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں 😊🔥
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا
ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لادوا نہ تھے۔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
،آپ پرکھیں گے، جانیں گے اُکتاجائیں گے🖤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*

MeeR_HaDi_22
 

خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

MeeR_HaDi_22
 

عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے

MeeR_HaDi_22
 

ہم چھین لینگے تم سے یہ شان بے نیازی،😏
تم مانگتے پہرو گے اپنا غرور ہم سے ۔😎

MeeR_HaDi_22
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

MeeR_HaDi_22
 

❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣

MeeR_HaDi_22
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے...!!!
ہائے !! وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے💕✨

MeeR_HaDi_22
 

حیرت کروں، ملال کروں، یا گلہ کروں
تم غیر لگ رہے ہو بتاو کیا کروں 🔥💯

MeeR_HaDi_22
 

آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣️💯🔥
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی
💔😢💔
*
*
#MeeR🔥🙏