ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥
*
*
#MeeR🔥🔥
*ساری عمر کر کے برباد عشق کی لذت چکھ لی*🔥
*اس نے برقعہ پہن لیا اور میں نے داڑھی رکھ لی*🔥
*
*
#MeeR🔥🙏
تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌
*
*
#MeeR🔥🔥
میں گاؤں کا انا پرست لڑکا
تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥🌚
#سائیں🔥🙏
*
*
#MeeR🔥🔥
جس کے قہقے سن رہے ہو نہ تم
صدمے سے پاگل ہے وہ لڑکا۔۔۔💔
*
*
#MeeR🔥🔥
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی
💔😢💔
*
*
#MeeR🔥🔥
آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣️💯🔥
*
*
#MeeR🔥🙏
عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
*
*
#MeeR🔥🔥
٭🌿-
خود کو رکھا ہے اب کہ ایسی جگہ....🔥•|-
کوئی ڈھونڈے تو لاپتہ ہو جائے..💔🥀"_
تم میری حد نہیں جو پوری ہو
تم میری دھڑکن ہو جو ضروری ہو
🔥💯❤️
*
*
#MeeR🔥🔥
یہ کھلے کھلے سے گیسو انہیں لاکھ تو سنوارے
مرے ہاتھ سے سنورتے تو کچھ اور بات ہوتی
@
*_🔥MeeR🔥_*
ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں🔥🔥
💕💕
*
*
#MeeR🙏
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
*
*
#MeeR🔥🔥
تُو ذِمےدار ہے میری اُداس آنکھوں کا 🙂
تُو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تُجھ سے 💔
*
*
#MeeR🔥🔥
ہاں میں ہی خراب ہوں🙄....
🗝آپ کے پاس تو جنت کی چابی ہے نا...
😢😢
*
*
#MeeR🔥🔥
محبت کو آگ لگائی جائے، 🔥
اور اُس آگ پر چائے پکائی جائے. 🤍 ☕
*
*
#MeeR🔥🔥
کوئی تو تعویز ___ لا دو صاحب
اس کی دوری جان لینے کو ہیں🧡
*
*
#MeeR🔥🔥
آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے❤
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤
*
*
#MeeR🌹🌹
زندگی میں ہمیشہ دو باتیں یاد رکھنا ؛_*
*جب غصہ آئے تب کوئی فیصلہ مت کرنا ؛*
*جب خوش ہو تب کوئی وعدہ مت کرنا ؛*
🌹🌹
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*🕥
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*🕥
*
*
#MeeR🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain