کچھ مر سا ۔۔۔۔گیا ہے اندر ۔۔۔۔
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ۔!!۔🌾💯
🔥🔥
کوئی مخلصی کے ساتھ آپکے سامنے جھکا ھوا ھو تو اُسے جھکا ھوا ہی سمجھیں گِرا ھوا نہیں،،،!!!
🔥🔥
ﺿﺮﻭﺭﯼ نہیں ﮐﮧ روشنیاں چرﺍﻏﻮﮞ سے ﮨﯽ ﮨﻭﮞ
بیٹیاں بھی ﺗﻮ ﮔﮭر _____ میں ﺍﺟﺎﻻ کرتی ﮨﯿﮟ❤❤
ہم جو پھرلیں نظریں
تمہیں پھر کون دیکھے گا _؟
🔥مُرشِد🔥
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو💯
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے🔥💔
*
*
#MeeR🔥🔥
_________________🍁🔥
"ع" عشق دا راز نہ پچھ بیبا
عشق مرتبہ پیر ، فقیر دا اے
عشق ذات سچی
عشق بات سچی
عشق "اول" تے _روگ "اخیر " دا اے 🔥
کوئی دھاگہ__، تُجھ سے جوڑے تو..
منّت کی باندھوں___، ڈور سجن.. !
چل مُجھ سے___، عِشق دوبارہ کر..
چل پھر سے ناتا___، جوڑ سجن.. ! 
*
*
#MeeR🔥🔥
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
*
*
#MeeR🔥🔥
خدا اُس کو تمہارا محرم بنائے
جس نامحرم کی محبت میں تم گرفتار ہو🌸
*
*
#MeeR🔥❤
تخت سکندر ی پہ وہ تھوکتےبھی نہیں 😏😏
بستر لگا ہو ،،،جن کا یار کی گلی میں 🙃🙃
عشق، ایک جُوا ہے بتاو کھیلو گے
سمجھ لو داو پر سب کچھ لگانا پڑتا
*
*
#MeeR🔥🙏
"کوئی راستہ نہیں دُعا کے سِوا.
کوئی سُنتا نہیں خُدا کے سِوا"
**
**
#MeeR🔥❤
سنا ہے سب کچھ مل جاتا ہے دعا سے❤
اب ملتے ہو یا مانگ لوں خدا سے❤
*
*
#MeeR🌹🌹
تیرے بہار کی خوشیاں ہزار ہیں مولا
بس اک خوشی لکھ دے قسمت تصور میں
*
*
#MeeR🔥🔥
جہاں گِرے گا لہُو، پُھول بھی کِھلیں گے وہیں
کِسی کے بس میں نہیں ہے بہار کا موسم
*
*
#MeeR🔥🔥
جو تُم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔۔؟؟
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے۔۔۔!!
-
-
#@MeeR___🔥🔥
صاحب! مدد کریں، کہ مصیبت کا ہوں شکار
سینے میں ایک دل تھا، مجھے مل نہیں رہا
*
*
#MeeR🔥🔥
کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو ❤
محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے هو ❤
*
*
#MeeR🔥🔥
💞
عشـــــــــــــق تــــــو وہ تھــــــا جنــــــاب
عاشـق نــے اذان نـہ دی تـــو *خالـق* نـے صبــح نا کی..
♨️ **
_
_
#MeeR🔥❤
ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮒ ﻣﯿﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺳﮯ
ﺗُﻮ ﺑﺪﻥ ﭼﺎﭦ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ🔥
*
*
#MeeR🔥❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain