اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕 .
💞
*شعر یوں ہی نہیں چمکتے میرے۔۔۔۔*
*ایک چہرے سے داد ملتی ہے۔۔۔*
*☺️☺️☺️☺️*
#Be_kHayaalLiii mAin bHi #TeRa E kHayaaalL #AaayEe❤❤
@
#MeeR🔥❤
#hAi yE #TarrpAnN #hAi yE #UlLJHanN keSy #JeeLooN BiNaa #TeRe___*❤❤
@
#MeeR🌹🌹

#woO nAaw #MiLi ToU #kiyA hUwa*
#MuJhy IsHq hAi #HaWaSs nHiii*
#mAin UsK THaa mAin #UsKa HooN*
#woO MeRi nHi #ToU nAaw #SaHii*
❤❤
*
*
#MeeR🌹🌹
#waaH MEre #MoLa TeRi #QuDraT❤❤
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔
جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا✌🏻
وہ حوصلہ نہ کریں ہمارے ساتھ چلنے کا🔥
*
*
#MeeR_HaDiii🔥🔥
*مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے*
*سنگ مرمر تراش لینا تھا* 💔🥀
▪
▪
#MeeR🔥🔥
اور پھر خاک ہوئیں محبّتیں دونوں کی
دونوں نے گھر بسائے ، جدا جدا 💔
*
*
#MeeR🔥🔥
عداوت بھری آنکھوں سے انداز مخلصانہ
میں وار وار صدقے____ ہر وار قاتلانہ💞
*
*
#MeeR🔥🔥

رب نے تجھے نواز ہے احترام کے رشتوں سے__🌹🌹
تو ہر روپ میں قابلِ احترام ہے اے بنتِ حوا_. 🌹🌹
*
*
#MeeR🔥❤
کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی ✨
کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے 💔
*
*
#MeeR🔥🔥
مرشد ہمیں سنگل نہیں رہنا اب۔۔۔😢
مرشد ہمارا بھی کوئی جگاڑ لگاؤ😭😭
##🙄🙄🙄🙄🙏

منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥
*
*
#MeeR🔥🔥
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
*
*
#MeeR🙂🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain