ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں 🔥♠️
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے ✌🏻
💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕