*کتاب تھوڑی ھے* ہم جو تم سے.........ملے ہیں اتفاق................ تھوڑی ھے مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں مذاق ............تھوڑی ھے اگر ہوتی...... تم سے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے پر ہماری تم ....سے محبت کا حساب.......... تھوڑی ہے اب تم.............. ڈھونڈو گے میری اس ..غزل کا جواب یہ... میرے دل کی آواز ہے کتاب............... تھوڑی ھے