زندگی نے چہرے سب کے اتنے صاف دیکھاۓ ہیں اپنوں کو بھی اب میں اپنا نہیں کہتی💔💔💔
اور میں نے جب جب حق جتایا تب تب میری محبت میرے منہ پہ ماری گئی💔💔💔
بس میری محبت ہی نہ سمجھ پاۓ تم باقی میری ہر غلطی کا برابر حساب رکھتے ہو تم💔💔💔
عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبت کا صلہ ملا💔💔💔
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اسے رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری💔💔💔
اچھی تھی کہانی پر ادھوری رہے گئی اتنی محبت کے بعد بھی دوری رہے گئی💔💔💔
کوئی مر جاۓ تو صبر آجاتا ہے بچھڑ جاۓ تو کیوں نہیں آتا ہے😟😟😟
مجبوریاں انسان کے شوق کھا جاتی ہیں💔💔💔
ٹوٹ کر چاہنے والے اکثر ٹوٹ جاتے ہیں💔💔💔
زندگی اتنی بدل گئی ہے کہ کمپرومائز کرنا سیکھ لیا سمجھا لیا کہ حق جتانے سے کوئی اپنا تھوڑی ہو جاتا ہے💔💔💔
بنا بتائے نہ جانے کیوں اس نے یہ دوری کر دی مجھ سے بچھڑ کر اس نے محبت ادھوری کر دی اب میرے مقدر میں غم آئے تو کیا ہوا خدا نے اس کی خواہش تو پوری کر دی💔💔💔
ہم محبت ختم کرنا نہیں چاہتے نہ ہی ہم اس شخص سے دور جانا چاہتے ہیں بلکہ ہم اس لیے رابطہ ختم کر دیتے ہیں کیونکہ ہم توجہ کی بھیک مانگ مانگ کر تھک جاتے ہیں💔💔💔
جب کوئی اپنا مر جاے نہ تو پھر قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے💔💔💔
زندگی کا سب سے اذیت ناک کام مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا💔💔💔
اپنی روح کا لباس بھی تجھے دے دوں تو مجھ میں رہنے کا فیصلہ تو کر💔💔💔
میں رشتوں کے لحاظ میں بھیانک موت ماری گئی ہوں میں نے وہ بھی سہا جس میں میرا کوئی قصور کوئی گناہ نہ تھا اور میری عزت نفس مجروع ہوتی رہی لیکن میں نے صبر کیا کہ رشتوں کا بھرم رہے جائے اور میری دعا ہے جنہوں نے میری عزت نفس کا جنازہ نکلا ہے وہ سکون کی تلاش میں تمام جہانوں کے در پہ دستک دیں اور محرومی ان کا مقدر ہو میرے صبر کی مار کھائیں💔💔💔
تجھ سے بات میں اکثر ساری رات گزر جاتی تھی لیکن پھر بھی بات ادھوری رہے جاتی تھی یاد ہے تجھ سے فون پہ اکثر شب بھر چہل شرارت لڑائی چلتی رہتی دن چڑھ جاتا دن بھر تیرے میسج پڑھتے میسج لکھتے آنکھیں جامد ہو جاتی تھی ہاتھ کی پوریں دکھ جاتی دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ وقت نے پیچھے چھوڑ دیا ہے 💔💔💔
دل ہر جگہ نہیں لگتا لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھواۓ جاتے پاگل پن کی ساری حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا ہر کسی کے لیے ہم بچے جیسے نہیں بنتے کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی دل کوئی نا معلوم جزیرہ نہیں ہے جو ہر کشتی کو پناہ دینا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔🔥
جو شخص رات کو دو بجے تک آپ سے بات کرے اور اتنا ہنساۓ کہ آپ کو منہ پہ ہاتھ رکھنا پڑ جاۓ کہیں آواز سے کوئی جاگ نہ جاۓ تو پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے اس شخص کی وجہ سے رات کو بجے منہ پہ ہاتھ رکھ کر روتے ہو کہ اقواز سے کوئی جاگ نہ جاۓ💔💔💔
حالات انسان کو وہ بنا دیتے ہیں جو کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا دل میں اک ویرانی جو کسی طور بھی پیچھا نہیں چھوڑتی أنکھوں میں اک دم آنسووں اجانا بھری محفل میں ایک دم خاموش ہو جانا دل میں اک خوف سا ہے اک بے چینی ہے کسی کو کھو دینے کا ڈر اور تنہائی کا عذاب وہ لڑکی جو بولتے بولتے چپ نہیں ہوتی تھی آج کسی سے بات نہ کرنے پہ ذیادہ خوش ہوتی ہے💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain