Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

مرد نام ہوتا ہے اعتبار کا وہ شخص مرد نہیں ہوتا جس کو اپنی خواہشوں پہ کنٹرول نہ ہو ورنہ ایک حقیقی مرد اپنی خواہشوں کی آگ میں جل جاتا ہے محبت کرنے والی عورت کو کبھی کسی بات پہ نہیں چھوڑتا💔💔💔

Meerabdullah
 

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت بہت شک کرتی ہے محبت میں لیکن پتہ ہے عورت شک نہیں کرتی بس بات یہ ہے کہ اس کی دنیا ایک ہی مرد ہوتا ہے اسی لیے ڈرتی ہے شراکت سے دوسری عورتوں سے یوں سمجھ لو عورت چھوڑ تو سکتی ہے مگر تقسیم نہیں کر سکتی💔💔💔

Meerabdullah
 

انسان کبھی کبھار اتنا مجبور ہو جاتا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے ہی رابطے کی ڈوریاں کاٹ دیتا ہے بیشک کسی ڈوری سے اس اپنی زندگی کیوں نہ جڑی ہو لیکن یہ سب بھی وہ دوسروں کے لیے کرتا ہے تاکہ وہ آگے بڑھ سکیں اس کا بوجھ اگر ان کے لیے دشواریاں پیدا کر رہا ہو تو خود ہی اپنا بوجھ اتار دیتا ہے سینے پر بیوفائی بزدلی اور تہمتوں کے ستارے سجاتا ہوا خود کو اندھیروں کے سپرد خاک کر دیتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

عورت جھوٹی ہوتی ہے جو دل میں ہو کسی سے کہتی نہیں اور زمانے کے لیے زندگی جیتی ہے چھپ کر روتی ہے دکھ ظاہر نہیں کرتی اپنے ہر غم کو چھپا کر کہتی ہے میں خوش ہوں معاف کر دیتی ہے مگر بھولتی نہیں اور پھر بھی کسی سے کچھ کہتی نہیں ہاں سچ میں عورت بہت جھوٹی ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پہ لاڈ ہوتے ہیں لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی❤❤❤

Meerabdullah
 

کسی ایک کا تو نصیب بدل دے یارب مجھے اس کا یا اسے میرا کر دے💔💔💔

Meerabdullah
 

نہیں میں نہیں کہتی مجھے دل میں رکھو مجھے چاہے قدموں میں رکھو لیکن جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو💔💔💔

Meerabdullah
 

زرا سا خوش کیا ہوۓ قسمت کو ہی برا لگ گیا💔💔💔

Meerabdullah
 

جتنی کرنی ہے کر لو بے رخی کفن جب اٹھاؤ گے چہرے سے تو تڑپ اٹھو گے تم💔💔💔

Meerabdullah
 

اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اس کی خاطر مر جاؤ کیونکہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں تب تک دلچپسی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو❤❤❤

Meerabdullah
 

کون ہرا سکتا ہے مجھے تو میرے دل کا آخری ڈر تھا💔💔💔

Meerabdullah
 

سچ کہا ہے کسی نے مجبوری انسان کے اصول توڑ دیتی ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

کتابیں بھی یہی کہتی ہیں جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوتا💔💔💔

Meerabdullah
 

جس کے پاس ہزاروں ہوں اک میرے نہ ہونے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

لوگ جب آپ کو سمجھ نہیں پاتے تو آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

بڑی بے سکون سی ہے زندگی اپنی پھر بھی تیرے سکون کی دعا مانگتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

بس میں ہوتا تو ایسی سزا دیتی تجھے لکھتی اور لکھ کر مٹا دیتی تجھے تو بھی جان جاتا ٹوٹ کر بکھرنے کا درد نے آنسوں بنا کر جو پلکوں سے گرا دیتی تجھے💔💔💔

Meerabdullah
 

دنیا کا سب سے اچھا گفٹ ہوتا ہے کیونکہ اگر آپ کسی کو اپنا وقت دیتے ہو تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہو جو کبھی لوٹ کے نہیں آتا❤❤❤

Meerabdullah
 

مجھے ڈر نہیں لگتا کسی سے دور جانے سے تعلق ٹوٹ جانے سے کسی کے روٹھ جانے سے کسی کے مان جانے سے مجھے ڈر نہیں لگتا کسی کو آزمانے سے کسی جے آزمانے سے کسی کو یاد رکھنے سے کسی کو بھول جانے سے مجھے ڈر نہیں لگتا کسی کے چھوڑ جانے سے کسی کو چھوڑ دینے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا💔💔💔

Meerabdullah
 

انتظار اک تکلیف دہ چیز ہے پھر چاہے بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو چوکھٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو خدا ایسے انتظار سے سب کو بچائے💔💔💔