Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

جنہیں نیند نہیں آتی انہیں ہی معلوم ہے صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں😔😔😔

Meerabdullah
 

خدا کرے جب تمہیں پچتاوا ہوں تو مجھے مرا ہوا پاۓ اور خدا کرے تیرے حصے میں قبر کی خاک تک نہ آۓ💔💔💔

Meerabdullah
 

اک تمنا ہے فقط مجھ پہ مہربان رہو تم تم کسی اور کو دیکھو تو برا لگتا ہے میری چاہت کا تقاضا ہے میرے ساتھ رہو تم غیر کے ہاتھوں کو جو تھاموں تو برا لگتا ہے آرزو ہے کہ تیرے ہر روپ کو ہر پل دیکھوں تم میرے پاس سے اٹھو تو برا لگتا ہے روز شب آج بھی پرواہ ہے مجھے تمھاری تم کسی اور کو سوچو تو برا لگتا ہے روح میری ترستی ہے تیری خوشبو کو تم کہیں اور جا کے مہکو تو برا لگتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

کون کہتا ہے وہ میرے بغیر تنہا ہو گا وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا💔💔💔

Meerabdullah
 

یقین تھا بھول جاؤ گے مجھے خوشی ہوئی امید پہ پورا اترے💔💔💔

Meerabdullah
 

جب ہم خوش ہوتے ہیں تو دل چاہتا ہے بس اس کو بتائیں جس سے ہمیں محبت ہوتی ہے اور جب دکھی ہوتے ہیں تو دل چاہتا ہے اس کی آغوش میں جا کے روئیں جو ہم سے محبت کرتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

کتنا مشکل ہے نہ ان لوگوں کی لاپروای برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان رہتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا نہیں چبھنے دے گے اور وہی لوگ ہمیں لمحہ لمحہ آذیت رہے ہوتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

زندگی میں یہ ہنر بھی آنا چاہیے جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے💔💔💔

Meerabdullah
 

ذندگی اتنی دکھی نہیں کہ مر جانے کو جی چاہے بس کچھ لمہے اتنے دکھی ہوتے ہیں کہ جینے کو دل نہیں کرتا 💔💔💔

Meerabdullah
 

ہر اپنے نے رولایا ہے مجھے کوئ اپنا اپنا نہیں ہوتا یہ بھی اک اپنے نے ہی مجھے سکھایا ہے مجھے💔💔💔

Meerabdullah
 

چلو تم ساتھ مت دینا مجھے بیشک بھلا دینا نئے سپنے سجا لینا نئے رشتے بنا لینا بھلا دینا سبھی وعدے سبھی سپنے سبھی قسمیں سبھی ناطے تمہیں جاناں اجازت ہے جو دل چاہے وہ سب کرنا مگر اب تم کسی سے ادھورا پیار مت کرنا💔💔💔

Meerabdullah
 

کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں وہ آخری ملاقات ہو گی مسکرا کے الوداع کرنا😊😊😊

Meerabdullah
 

اوقات سے ذیادہ محبت کر لی اس لیے حد سے ذیادہ درد ملا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

یہ سوچ کے میں نے اس کو روکا ہی نہیں دور جاتا ہی کیوں اگر ہمارا ہوتا💔💔💔

Meerabdullah
 

غیروں سے تو فرصت تمہیں دن رات نہیں ہے ہاں میرے لیے وقت_______ملاقت نہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

تمہیں میری غیر موجودگی اتنا تا احساس دلاۓ گی کہ تم کبھی یوں ہی بیٹھے بیٹھے سوچا کرو گے کوئی تو تھا جو صبح سویرے سے لے کر رات کے پچھلے پہروں تک تمہیں آوازیں دیتی رہتی تھی میرے بعد تمہیں تمہارے بھلا کون پکارے گا💔💔💔

Meerabdullah
 

ختم یو گئے سن لوگوں سے رشتے جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے💔💔

Meerabdullah
 

مجھے چپ چاپ کھو دیا سب نے💔💔💔

Meerabdullah
 

جو انسان آنسوؤں کا درد سمجھتا ہے وہ روسروں کو آنسو کبھی نہیں دیتا💔💔💔

Meerabdullah
 

نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہ بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے💔💔💔