Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

تم بھی ترسو گے بات کرنے کو اک بار اٹھنے تو دو چار کندھوں پر💔💔💔

Meerabdullah
 

جب نئے مل جائیں پرانے بوجھ لگتے ہیں😥😥😥

Meerabdullah
 

دل کو آج بھی عادت ہے اسے دعاؤں میں مانگنے کی💔💔💔

Meerabdullah
 

خاموشی خالی نہیں ہوتی یہ باتوں سے بھری ہوتی ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

شاہد کسی مقام پہ کچھ کھو چکے ہیں ہم یہ دربدر بھٹکنا یونہیں بے وجہ نہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

ہم دل جوڑنے میں کافی مشہور تھے جب اپنا ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گۓ💔💔💔

Meerabdullah
 

آو گے نہ میرے جنازے پر میں نے کون سا روز روز مرنا ہے😔😔😔

Meerabdullah
 

یہ جو ہمدرد ملتے ہیں نہ یقین کرو انہی سے درد ملتے ہیں😔😔😔

Meerabdullah
 

بہت ضروری تو نہیں ہیں پر کمی محسوس ہوتی رہے گی😔😔😔

Meerabdullah
 

نفرت کرنی ہو تو ہم سےاس قدر کرنا کہ ہم دنیا سے چلے جائیں تو تیری زبان پہ لفظ شکر ہو😔😔😔

Meerabdullah
 

آج پھر اس سر درد نے حد کی آج پھر تڑپ کر نوچے ہیں بال اپنے💔💔💔

Meerabdullah
 

دل چاہتا ہے آج چھوڑ جاؤں سب کچھ ہنسنا بولنا کہنا سننا اور جینا بھی💔💔💔

Meerabdullah
 

جانے کس موڑ پہ آ کے رک گئی ہے زندگی کچھ بولوں تو بھی غلط کچھ نہ بولوں تو بھی غلط💔💔💔

Meerabdullah
 

کچھ بھی نہ پایا میں نے سفر میں ہو کہ سفر کا میں رہہ گیا💔💔💔

Meerabdullah
 

چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے سے نہیں رہتے تھے💔💔💔

Meerabdullah
 

آنسوؤں کا وزن نہیں ہوتا لیکن ان میں بہ جانے والے جذبات بہت بھاری ہوتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانا ہے ہمارے جیسا ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا💔💔💔

Meerabdullah
 

ماں کے بغیر زندگی ویران ہوتی ہے تنہا سفر میں ہر راہ سنسان ہوتی ہے زندگی میں ماں کا ہونا ضروری ہے ماں کی دعا سے ہر مشکل آسان ہوتی ہے💔💔miss u mama💔💔

Meerabdullah
 

ہم جیسے تنہا لوگوں کا جینا کیا مرنا کیا آج تیرے دل سے نکلے ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے😔😔😔

Meerabdullah
 

ہم اپنے درد کا شکوہ تم سے کیسے کریں محبت تو ہم نے کی ہے تم تو بے قصور ہو💔💔💔