Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

کبھی کبھی اک غلطی سے ایک راشتہ ایک دل ایک امید ایک بھروسہ ایک سپنا اور ایک انسان ٹوٹ جاتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

تو ہی بتا کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا تو میرے نصیب میں نہ سہی میرے دل میں تو ہو😔😔😔

Meerabdullah
 

مانا کہ ہم غلط تھے جو تجھ سے چاہت کر بیٹھے پر روئے گا کبھی ایسی وفا کی تلاش میں💔💔💔

Meerabdullah
 

عورت تب تک تمھاری ہوتی ہے جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے لڑتی ہے آنسو بہاتی ہے اور کہ دیتی ہے جو من میں آتا ہے بنا سوچے بے ڈھڑک لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے اسکے روٹھنے کا اس کے آنسوؤں کا تم پہ کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو یہ اقایت وہ روٹھنا چھوڑ دیتی ہے رونا چھوڑ دیتی ہے خود کو سمیٹ لیتی ہے اور مرد سمجھتا ہے سب ٹھیک ہو گیاہے💔💔💔

Meerabdullah
 

بس دکھ وہاں سے نہ ملے جہاں سکھ لٹایا ہو💔💔💔

Meerabdullah
 

بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ غلط بھی نہ ہو اور آپ کو غلط سمجھا جاۓ اور بدلے میں آپ صفائی بھی نہ دے سکو💔💔💔

Meerabdullah
 

نا جانے کیا لکھا ہے تقدیر میں جسے چاہو چھوڑ کے چلا جاتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

میرے نہیں ہو سکتے تو کچھ ایسا کر دو میں جیسی تھی مجھے ویسا کر دو💔💔💔

Meerabdullah
 

وہ بالکل ٹھیک ہے اپنی جگہ ہم ہی ضرورت سے ذیادہ امید لگاۓ بیٹھے تھے😔😔😔

Meerabdullah
 

ان سے بچھڑ کر ہم نے کچھ یوں وقت گزارا کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا💔💔💔

Meerabdullah
 

قدر اور وقت کمال کے ہوتے ہیں جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا 💔💔💔

Meerabdullah
 

اندر سے ٹوٹے لوگوں کی مسکراہٹیں کمال کی ہوتی ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

دل چاہتا ہے آج رو لوں جی بھر کے نا جانے کس کس بات پہ خود سے ناراض ہوں😔😔😔

Meerabdullah
 

وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے لیکن باتیں اور لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

وہ میرے روٹھنے کے انتظار میں تھا اور مجھے گمان تھا وہ منا لے گا💔💔💔

Meerabdullah
 

کفن میرے سر سے اٹھاکر خوب دیدار کر لینا پھر نظر نہیں آئیں گی وہ آنکھیں جن کو تم روز رولایا کرتے تھے😔😔😔

Meerabdullah
 

درد ہوتا ہے اس وقت جب ہماری پسند کو کوئی اور چرا لیتا ہے خواب ہماری آنکھوں نے دیکھے ہوتے ہیں اور حقیقت کوئی اور بنا لیتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

بہت اذیت ناک ہوتا پے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو💔💔💔

Meerabdullah
 

ہزار خوبیاں ہیں اس میں مگر یہ ہے کمال وہ جھوٹ بھی بولتا ہے آنکھ بھی ملاتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

بچھڑ جانا تو مقدر تھا ہمارا رب ہمیشہ سلامت رکھے اسے💔💔💔