لاکھ تیری باتوں میں پیار ہو لیکن زہر لگتا ہے مجھے تیرا اوروں سے بات کرنا😔😔😔
زندگی میں نئے انسان کا آنا تو لازمی ہے سمجھتی ہوں لیکن اس نئے انسان کو پرانے کی جگہ دے دینا یہ سمجھ نہیں آئی مجھے💔💔💔
تم جہاں بھی ہو جیسے ہو ویسے رہنا تمہیں پانا ضروری نہیں تمہارا ہونا ضروری ہے💔💔💔
دعا ہمیشہ نصیب کی کرنی چاہیے حسن کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو بات تو نصیب کی ہوتی ہے💔💔💔
جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے اس رات تم مجھے فون کرنا چاہے خاموش رہنا💔💔💔
ہر کوئی کسی کی مجبوری نہیں سمجھتا دل سے دل کی مجبوری نہیں سمجھتا کوئی کسی کی یاد میں مر مر کے جیتا ہے اور کوئی یاد کرنا بھی ضروری نہیں سمجھتا💔💔💔
کبھی اس انسان کو دھوکا مت دینا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو ورنہ اک دن تمہارے پاس دل تو ہو گا مگر دل سے چاہنے والا کوئی نہیں ہو گا💔💔💔
موت کیا مارے گی ہمیں ہمیں مار ک کھا گئی زندگی💔💔💔
محبت پہ شک اور غصہ وہی لوگ کرتے ہیں جو آپ کو کھونے سے ڈرتے ہیں💔💔💔
وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگا لے گا😔😔😔
ڈوب کر سورج نے مجھے اور بھی تنہا کر دیا میرا سایہ بھی الگ ہو گیا میرے اپنوں کی طرح😔😔😔
کبھی کبھی انسان کو وہ راشتے بھی تھکا دیتے ہیں جو ان کا سکون ہوتے ہیں💔💔💔
اب مجھے کچھ کھونے سے ڈر نہیں لگتا میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے💔💔💔
آج اترا ہے دل میں قافلہ غم کا خوب روئیں گے رات اپنی ہے💔💔💔
بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے تجھ کو دور ہوتے ہوئے💔💔💔
میری دل سے دعا ہے کہ تمہیں وہ سب کچھ ملے جس کے لیے تمہیں میری قربانی دینا پڑی😔😔😔
ہر اذیت کی اک مدت ہوتی ہے جس کے گزر جانے کے بعد نہ درد کی شدت پہلے جیسی ہوتی ہے نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا😔😔😔
چہرے تو مل جائیں گے ہم سے بھی خوبصورت مگر باتجب دل پہ آۓ گی تو ہار جاؤ گے💔💔💔
میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا مگر ہاں تیرے شرک کو سہا ضرور ہے😔😔😔
وہ جو ڈھڑکن کی آواز سنتا تھا آج سنتا نہیں سسکیاں میری😔😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain