Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

اتنی جلدی چھوڑ کر چل دیے چھوڑ کر ابھی اجڑے ہیں مرے تو نہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

وہ تو خوش ہے کسی اور کو خوش دیکھ کر۔۔۔۔۔اے خدا۔۔۔۔۔۔ہم کہاں جائیں اپنے دکھوں کا بوجھ لے کر💔💔💔

Meerabdullah
 

لوگوں کو موقع دیں وقت دیں عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں😔😔😔

Meerabdullah
 

اک تیری برابری کے لیے خود کو کتنا گرا چکی ہوں میں😔😔😔

Meerabdullah
 

بے موت مر جاتے ہیں بے آواز رونے والے💔💔💔

Meerabdullah
 

انسان کی آدھی موت تو اس دن ہو جاتی ہے جس دن اس کا من پسند شخص اسے چھوڑ جاتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

اب نہ آئیں گے تیرے پاس کبھی اب آگئے ہم اپنی اوقات میں😔😔😔

Meerabdullah
 

غیر کے دل میں اگر اترانا تھا میرے دل سے تو اتر گئے ہوتے 💔💔💔

Meerabdullah
 

نبھانا نہیں آتا تو راشتہ بنایا بھی مت کرو آپ کے ٹائم پاس کے چکر میں کوئی اندر سے ٹوٹ جاتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

اپنوں نے ہی نا سوچا کہ اجروں گی تو کہاں جاؤں گی آشیانہ نہ ہو جن کا وہ پرندے اکثر مر ہی جاتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

جب اپنے ہی پرندے کسی اور ک دانے کے عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے😓😓😓

Meerabdullah
 

وہ زرا سا بھی روٹھ جاتا تھا میں میں رو رو کے مناتی تھی اب وہ کسی کو منائے گا تو میں یاد ضرور آؤں گی💔💔💔

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں لوگ لمحوں پرایا کر دیتے ہیں💔💔💔
M  : مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں لوگ لمحوں پرایا کر دیتے ہیں💔💔💔 - 
تو خوش ہے مجھ سے دور رہے کر تو خدا کرے تو کبھی مجھ سے نہ ملے💔M💔
M  : تو خوش ہے مجھ سے دور رہے کر تو خدا کرے تو کبھی مجھ سے نہ ملے💔M💔 - 
وہ کسی اور کو میسر ہے یہ صدمہ صرف میرا خدا جانتا ہے😔😔😔
M  : وہ کسی اور کو میسر ہے یہ صدمہ صرف میرا خدا جانتا ہے😔😔😔 - 
Meerabdullah
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھی کچھ قسمت کے مارے تھے وہ بھی جاں چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔

Meerabdullah
 

جن سے دل جڑ جائیں ان کے بنا دل نہیں لگتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

دل دلاسوں سے مان جاتاہے لیکن آنکھوں کی ضد نہیں جاتی💔M💔

Meerabdullah
 

کبھی کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ دلوں میں خدا کا بسیرا ہے😔😔😔

Meerabdullah
 

دل لگی ہوتی تو بھول بھی جاتے عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو💔M💔