Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

مجھ کو حسرت رہی کہ تمہاری نسبت سے پکاری جاؤں💔M💔

Meerabdullah
 

یہ کیسے بتاؤں تجھے سوتی نہیں آنکھیں میری کٹتی نہیں راتیں میری💔M💔

پتا نہیں کیوں وہاں جانے کو جی چاہتا ہے جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا ہے💔💔💔
M  : پتا نہیں کیوں وہاں جانے کو جی چاہتا ہے جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا ہے💔💔💔 - 
وہ ہم سے محبت کر کے بھول گئے تو کیا ہوا لوگ ہاتھوں سے دفنا کے بھی بھول جاتے ہیں قبر کوں سی تھی😔😔😔
M  : وہ ہم سے محبت کر کے بھول گئے تو کیا ہوا لوگ ہاتھوں سے دفنا کے بھی بھول جاتے - 
صرف کافور کی خوشبو ہو گی ہو سو تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دی جاؤں گی میں💔💔💔
M  : صرف کافور کی خوشبو ہو گی ہو سو تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دی جاؤں گی میں💔💔💔 - 
Meerabdullah
 

سلامت رہیں محبتیں سب کی خدا کس کو کسی کے جدا نہیں کرے😔😭😔

Meerabdullah
 

وہ ہمیں بھول گیا تو کیا ہوا ہم نے بھی تو اس کے لیے سب کو بھلایا تھا😔😔😔

Meerabdullah
 

کسی نے دل سے پوچھا تم اسے یاد کرتے ہی کیوں ہو جو تمہیں یاد نہیں کرتے دل تڑپ کر بولا راشتے نبھانے والے مقابلہ نہیں کرتے💔💔💔

Meerabdullah
 

کس کی یاد نے اس قدر دیوانہ کیا ہے کہ جی بھی نہیں سکتے مر بھی نہیں سکتے😔😔😔

Meerabdullah
 

لوٹ آؤ کہیں سے اور حیران کر دو💔💔💔

Meerabdullah
 

کیا فرق پڑتا ہے میرے ہنسنے سے میرے رونے سے میرے ہونے سے میرے نہ ہونے سے😔😔😔

Meerabdullah
 

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں پنسل کی جگہ پین اسی لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں ہماری غلطیاں مٹانا اب آسان نہیں😔😔😔

Meerabdullah
 

کبھی کبھی ایسابھی ہوتا ہے سکون کے لیے دوا نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

فاصلوں کو آپس میں اتنا نہ بڑھنے دیں کہ دروازے کھلے بھی ہوں لیکن آپ کو اجنبی بن کر دروازہ وہ کھٹکھانا پڑے😔😔😔

Meerabdullah
 

ہر تعلق روح سے ہو دل اکثر بھر جاتے پیں😔😔😔

Meerabdullah
 

حضرت علی نے فرمایا ہے جس کو تم چاہو اسے کبھی آزمانا مت اگر وہ بے وفا نکلا دل تمہارا ہء ٹوٹے گا💔💔💔

Meerabdullah
 

زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ مگر کسی کے بھروسہ اور جذبات کا فائدہ مت اٹھاؤ💔💔💔

Meerabdullah
 

بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لیے💔💔💔

Meerabdullah
 

تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا ہے ارے میں نے تو تیرے انتظار سے بھی محبت کی ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

جانتا کیسے وہ انتظار کا دکھ میں ہر پل اس کو میسر جو رہی😔😔😔