آجکل لوگ وجہ بتا کر نہیں وجہ بنا کر چھوڑ جاتے ہیں😔😔😔
میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا یہ بات الگ ہے مجھے ثابت کرنا نہیں آیا😔😔😔
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی کسی بہتر کی تلاش میں رہتا ہے💔💔💔
سچ کہا تھا کسی نے کہ محبت کی کتنی بھی سچائی کیوں نہ ہو پر ایک دن ساتھ چھوڑہی جاتی ہے💔💔💔
اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں💔💔💔
دکھ تب ہوتا ہے جب ہماری نیت صاف ہو اور کوئی ہمیں غلط سمجھے😔😔😔


آج بہت تکلیف میں ہے روح میری دم توڑا ہے کسی خواہش نے😭💔😔
اسے کہنا اب ہم خاموش اور تاریک راتوں میں میں بس جاگتے رہتے ہیں رویا ہیں کرتے😔😔😔
میں سب کے ساتھ قہقہے لگاتی ہوں پر میرے دل کی اذیت نہیں جاتی💔💔💔
برداشت کی اس حد تک آ گئی ہوں کہ لگتا ہے اس کے بعد میں درد کی شدت سے مر جاؤں گی جیسے کسی بند چیز کو ہوا سے بھر دیا جائے تو پریشر سے پھٹ جاتی ہے بالکل اسی طرح اس نے میرے انگ انگ کو درد سے بھر دیا ہے اور اب ایک دکھ کی بھی گنجائش نہیں باقی ہے ایک درد اور ملا تو میرا دل پھٹ جائے گا💔💔💔
منہ پھیرنے سے پہلے اک بار تو سوچا ہوتا آئی تھی تیرے پاس سب کو چھوڑ کر😔😔😔
بعض اوقات ہمیں وہ تکلیف بھی سہنی پڑتی ہے جو ہماری دی گئی نہیں ہوتی اس غلطی کی سزا بھی کاٹنا پڑتی ہے جو ہم نے سرے سے کی ہی نہیں ہوتی💔💔💔
محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے کبھی پرواہ کرنے نہیں چھوڑتے اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لیے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں❤❤❤
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے😔😔😔
مل گیا ہو گا کوئی غضب کا یار ورنہ میرا یار یوں بدلنے والا نہیں تھا💔💔💔
بہت مشکل ہوتا ہے ہنس ہنس کے درد برداشت کرنا😔😔😔
اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہے کر تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے😔😔😔
مرد کو جب پتا چلتا ہے کہ عورت اس کے بغیر نہیں جی سکتی تو وہ اسے پھر جینے نہیں دیتا😔😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain