Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

میں نے زندگی میں جس پر بھی اندھا اعتماد کیا اس نے ثابت کر دیا کہ تم واقعی اندھی ہو😔😔😔

Meerabdullah
 

راس آ جاتی ہیں تنہائیاں بھی بس ایک دو روز برا لگتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

چاہت تو آج بھی تھی ان کے لیے پر قسمت کے ہاتھوں مجبور ہو گے دیکھی جو اپنے لیے بے رخی ہم ان کی خوشی کے لیے ان سے دور ہو گئے😔😔😔

Meerabdullah
 

اتنے خاموش ہوں گے کہ چیخ اٹھو گے تم😔😔😔

Meerabdullah
 

کسی کے لیے یہ اتنا آسان کسے ہو سکتا ہے کل تک گھنٹوں باتیں کرنے والے آج ملنے کی چاہت تک نہیں رکھتے جنہیں آنکھیں کھولتے ہی میری آواز سننا پسند تھا آج میری پسند نہ پسند سے کوئی انہیں کوئی فرق تک نہیں پڑتا اور کیا کروں یار وہ جی رہے ہیں وہ جی رہے ہیں😔😔😔

Meerabdullah
 

نہ وہ آ سکے نہ ہم کبھی جا سکے نہ درد دل کسی کو سنا سکے بس خاموش بیٹھے ہیں ان کی یادوں میں نہ اس نے یاد کیا نہ ہم بھلا سکے😔😔😔

Meerabdullah
 

محبتوں کے معاملے میں بہت بد نصیب ہوں😔😔😔

Meerabdullah
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی ذہنی بیماری کا گناہ کبھی نہیں بخشوں گی💔💔💔

Meerabdullah
 

تجھے کھو کر بھی ہم کسی اور کے نہ ہو سکے کیسے سجا لوں سپنے اپنی نیند میں کسی اور کے💔M33R💔

Meerabdullah
 

کچھ مر سا گیا ہے اندر صاحب دل اب حسرتیں نہیں کرتا😔😔😔

اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے سے میں نے زندگی سے زںدگی کو کھویا ہے😔😔😔
M  : اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے سے میں نے زندگی سے زںدگی کو کھویا ہے😔😔😔 - 
Meerabdullah
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں مجھ میں ہم تم سے شروح ہوکر تم پہ ہی ختم ہو جاتے ہیں❤M33R❤

Meerabdullah
 

تجھے ہم دیکھ تو لیتے ہیں تصویروں میں💔💔💔ملاقاتیں کہاں ہمارے نصیبوں میں😔😔😔

Meerabdullah
 

کوئی بے صبر روتا رہا رات بھر کوئی بے خبر سوتا رہا رات بھر 😔😔😔

Meerabdullah
 

ان لوگوں کو راشتے بچانے سے کوئ مطلب نہیں ہوتا جن کو اپنے مطلب سے مطلب ہوتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

احساس ختم امید ختم دل بھرا رابطہ ختم😔😔😔

Meerabdullah
 

جنہوں نے مکرنا ہو وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں😔😔😔

Meerabdullah
 

مل گئے وہ تجھے جن سے تجھے چاہت تھی ہمارہ کیا ہے ہم کل بھی اکیلے تھے آج بھی اکیلے ہیں😔😔😔

Meerabdullah
 

میں نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی💔💔💔

Meerabdullah
 

انسان کو خاموش کر دیتی ہے یہ جدائی💔💔💔