مایوس ہو گیا ہے دل اس زندگی کر سفر سے مقصد کی محبتیں ہیں مطلب کی یاریاں💔💔💔
زندگی میں نئے انسان کا آنا تو لازمی ہے سمجھتی ہوں لیکن اس نئے کو پرانے کی جگہ دے دینا یہ سمجھ نہیں آتا مجھے کیسے کر لیتے ہیں لوگ یہ😔😔😔
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم جدا جدا وہ جدا ہوے تو سنور گئے ہم جدا ہوے تو بکھر گئے💔💔💔
miss u janii aa jao na khn ho



دلوں میں مطلب اور زبان سے پیار کرتے ہیں سنا ہے آجکل لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں💔💔💔
آگ لگے دل کو بھاڑ میں جائیں سارے خواب💔💔💔
بدل دیا ہم نے بھی ناراض ہونے کا طریقہ روٹھنے کی بجائے تھوڑا سا مسکرا دیتے ہیں💔💔💔
اگر تم کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاؤ یہ نہ سمجھنا وہ کتنا بیوقوف ہے بلکہ یہ سوچنا اس کو تم پہ کتنا اعتبار تھا😔😔😔
کتنی بار کہوں کہ تیرے بن دل نہیں لگتا ہے💔💔💔
کوئی کسی کے درد کی مرہم نہیں بنتا جس کو چوٹ لگتی ہے تکلیف اسی کو ہوتی ہے😔😔😔
ایسے بچھڑ جاؤں گی کہ پھر کبھی نہیں ملوں گی تم سے ملنا تو کیا تیرے خواب میں بھی نہیں آؤں گی💔💔💔
کچھ لوگ اٹھتے بیٹھتے ہمارا مان ہوتے ہیں لیکن وہی لوگ ہمیں اندر سے مکمل کھوکھلا کر دیتے ہیں🔥🔥🔥
تمھارے مانگنے پہ بھی وہ شخص تمہیں وقت نہ دے تو تم سمجھ جانا تم اس شخص کے وقت کے قابل نہیں رہے💔💔💔
تم نے میری زندگی میری آخرت سب کچھ اجڑ کے رکھ دیا اور میں نے تمھیں بد دعا بھی نہیں دی کیا تمہیں یہ بات بھی بے چین نہیں کرتی😔😔😔
وقت وقت کی بات ہے جناب جو آج ہم سے بات نہیں کرنا چاہتے کبھی ہم ان کی جان ہوا کرتے تھے💔💔💔
ہائے لوگ بے وفائی پہ چھوڑتے ہیں اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا😒😒😒
اگر کسی کو تکلیف دے کر اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو وہ وفات پا گیا ہے💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain