Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

محبت کی حقیقت میں جدائی آخری سچ ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

جنہیں دعاؤں میں مانگا گیا ہو انہیں بھول جانا ممکن نہیں ہوتا💔💔💔

Meerabdullah
 

تیری اک جھلک پانے کو ترس جاتا ہے دل میرا قسمت والے ہیں وہ جو روز آپ کا دیدار کرتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

محبوب صرف اک ہوتا ہے اور ایک تقسیم نہیں ہوتا💔M💔

Meerabdullah
 

تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی💔💔💔

Meerabdullah
 

میں نے کب کہا کہ مجھ سے محبت کیجیے میں قابل نفرت ہوں آپ بھی ضرور کیجیے😔😔😔

Meerabdullah
 

جو ہوا سو ہوا لیکن خدا خوش رکھے اس کو💔💔💔

Meerabdullah
 

ضروری تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو بس یہ دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو❤M❤

Meerabdullah
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا میرے پاس میں نے اپنے سے ذیادہ چاہا ہے کسی کو💔💔💔

Meerabdullah
 

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا سب گوارہ ہے مجھے بس ساتھ تمہارا ہو💔M💔

Meerabdullah
 

ہم تیرے بعد کدھر جائیں کون لیتا ہے کسی کا چھوڑا ہوا دکھ💔💔💔

Meerabdullah
 

سنو یاد آ رہے ہو اک بار مل جاؤ💔💔💔

Meerabdullah
 

آج بہت تکلیف ہے روح میں دم توڑا ہے کسی خواہش نے😔😔😔

Meerabdullah
 

بنا کر چھوڑ دیا اپنی ذات کا عادی کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

پھر اس نے مجھے اس وقت آزاد کیا جب میں اڑنا ہی بھول چکی تھی😔😔😔

Meerabdullah
 

چلو نہ ختم کرتے ہیں میں معافی مانگ لیتی ہوں غلطی تمہاری ہو یا میری راشتہ تو ہمارا ہے نو💔M💔

Meerabdullah
 

مجھے بھی پتا تھا بدل جاتے ہیں لوگ مگر میں نے تمہیں کبھی لوگوں میں گنا ہی نہیں💔M💔

Meerabdullah
 

طلب ہوتی ہے جب بھی تیرے دیدار کی ہم آنکھیں بند کر لیتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

ہم وفا کر کے بھی انہیں اچھے نہ لگے ہائے افسوس وہ بے وفائی کر کے بھی ہمیں برے نہیں لگتے💔💔💔

Meerabdullah
 

دنیا والوں پہ اپنے دکھ ظاہر مت کرو یہ وہاں چوٹ ضرور لگاتے ہیں جہاں پہلے سے زخم ہوں😔😔😔