ابھی اپنوں سے مان ٹوٹے ہیں ابھی کوئی ساتھ دینے کی بات نہ کرے😔😔😔
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف نہیں ہوتی💔💔💔
اس سے زیادہ اک انسان کے ساتھ کیا برا کر سکتے ہو تمہاری وجہ سے ہنسنا بھول جائے اور ہر دعا میں اپنے لیے موت مانگے😔😔😔
وقت کا پتہ نہیں چلتا اپنوں کے ساتھ اپنوں کا پتا چلتا ہے وقت کے ساتھ💔💔💔
ملاوٹ کا دور ہے صاحب ہاں میں ہاں ملا لیا کرو❤❤❤
تم صرف میرے ہو اور کسی کے نہیں ان لفظوں نے لوگوں کو بے وقوف بنا رکھا ہے❤❤❤
آسان نہیں ہوتا کچھ تکلیفوں پر خاموش رہنا😔😔😔
دھیرے دھیرے یہ ساری یادیں یاد تک نہیں رہیں گی مجھے کچھ دن پورے طریقے سے بھول جاؤں گی تمہیں💔💔💔
ابھی وہ سکون میں ہے کسی اور کا ہو کر آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے💔💔💔
مجھے معلوم تھا وہ لا حاصل ہے میرے لیے اسے پتا تھا مجھے عشق ہوا ہے اس سے😔😔😔
تجھ کو کوئی خبر نہیں مگر بات سن لو برباد کر دیا ہے مجھے تیرے دو دن کے عشق نے💔M💔
میں نے دل سے کہا اسے تھوڑا کم یاد کیا کر دل نے کہا وہ سانس ہے تیری تم سانس ہی نہ لیا کر💔M💔
آنسو بھی جاری ہوں گے کفن بھی پہنا دیا ہو گا انتظار تو تیرا ہو گا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہو گا💔M💔
تجھ سے دور جانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا پر رکتے آخر کیسے جب تو ہی ہمارا نہیں تھا💔M💔
شکایت کرنے سے بہتر ہے کہ انسان چپ رہے کیونکہ کوئی فرق ہی نہیں پڑتا تو شکایت کیسی😔😔😔
اداس تو بہت رہے مگر کبھی ظاہر نہیں کیا ٹھیک ہوں بس اسی لفظ نے سب سنبھال لیا💔💔💔
یاد ہیں وہ راتیں جب ہم پوری رات بات کیا کرتے تھے💔💔💔
عورت کبھی بے وفا نہیں ہوتی عورت کو ہمیشہ اک مرد بے وفا ہونے پہ مجبور کرتا ہے کبھی اس کا اعتبار توڑ کر کبھی اس کا جسم نوچ کر😔😔😔
بہت ضروری نہیں ہوں مگر میرے بن کچھ کمی ضرور رہے گی😔😔😔
خیال جو رکھتے ہیں سب کی خوشی کا ہر وقت تنہا رہے جاتے ہیں اکثر ایسے لوگ💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain