Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

چہرے پہ ہنسی دل میں غم اب کچھ اس طرح سے جی رہے ہیں ہم💔M💔

Meerabdullah
 

زرا سا جھوٹ ہی بول دو کہ تم بن دل نہیں لگتا ہمارا دل بہل جائے تم پھر سے مکر جانا💔M💔

Meerabdullah
 

جتنی محبت میرے بس میں تھی میں نے تم سے کی پھر بھی میں ہار گئی💔M💔

Meerabdullah
 

صرف اک بار آؤ میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے پھر لوٹنے کا ارادہ ہم تم پہ چھوڑ دیں گے💔💔💔

Meerabdullah
 

مرنے سے پہلے صرف اک ہی خواہش ہے کہ وہ آ کر کہے تو ہی میری زندگی کا پہلا پیار ہو😔😔😔

Meerabdullah
 

أداس تو بہت رہے مگر کبھی ظاہر نہیں کیا ٹھیک ہوں بس اسی لفظ نے سنبھال لیا😔😔😔

Meerabdullah
 

کبھی کبھی کسی کے رویے اتنے چبھتے ہیں چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کی ہم اتنے ہی برے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

سب نے کہا بھول جاؤ لیکن یہ نہیں بتایا کیا بھولوں درد اذیت حجر تکلیف یا پھر وہ غلطی جسے محبت کہتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

وہ میری ذہنی بربادی کے ذمہ دار ہیں ان کا دل سے شکریہ😔😔😔

Meerabdullah
 

تمھاری وفا کے تقاضے ہی بدل گئے ورنہ ہمیں آج بھی تم سے ذیادہ کوئی عزیز نہیں😔😔😭

Meerabdullah
 

جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو اس کا بس صرف آنسوں پہ چلتا ہے😔😔😔

Meerabdullah
 

جب تک خود پہ نہ گزرے جذبات اور احساس مذاق لگتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

تمھارے مانگنے پر بھی وہ شخص تمہیں وقت نہ دے تو سمجھ جانا تم اس شخص کے قابل نہیں رہے😔😔😔

Meerabdullah
 

اتنی توجہ دینے کے بعد اس کا اک دم سے چھوڑ جانا مجھے ذہنی مریض کر گیا😔😔😔

Meerabdullah
 

میرے روٹھ جا نے سے اب ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری💔💔💔

Meerabdullah
 

جو کسی اک کے لیے مخلص ہو وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے ہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

تین چیزیں کبھی واپس نہی أتی وقت جو نکل گیا لفظ جو منہ سے نکل گیا بھروسہ جو اک بار ٹوٹ گیا💔💔💔

Meerabdullah
 

عورت کو دکھنا بہت آسان ہے اگر رکھنا چاہو مردانگی یہ نہیں کہ کتنا پھنسا سکتے ہو مردانگی یہ ہے کہ کتنی وفا نبھا سکتے ہو❤❤❤

Meerabdullah
 

اس سے ذیادہ اک انسان کے ساتھ تم کیا برا کر سکتے ہو کہ وہ تمھاری وجہ کے ہنسنا بھول جائے اور ہر دعا میں اپنے لیے موت مانگے😔😔😔

Meerabdullah
 

کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر مصروفیات کے بعد تن تنہا اپنے بستر پہ لیٹ کر آنکھیں بند کرکے تلخ باتوں کو بھلانا😔😔😔