Damadam.pk
Meerabdullah's posts | Damadam

Meerabdullah's posts:

Meerabdullah
 

سنو جان میرا بس چلے تو میں تمہیں اک پل کے لیے بھی خود سے جدا نہ کروں💔miss u💔M💔

Meerabdullah
 

اے چاند جب وہ تیری طرف دیکھے تو انہیں یاد دلانا مدھر سے کچھ گیت سننا اور کہنا تمہیں کوئی یاد کرتا ہے تیری آرزو تیری امید کرتا ہے کوئی آج بھی تمہیں دیکھ کر عید کرتا ہے💔💔💔

Meerabdullah
 

رات کٹتی رہی ان آنکھوں میں دل آواز کرتا رہا کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا😔😔😔

Meerabdullah
 

ہم کیسے عید کر لیں ہمارا چاند تو کسی اور کا ہو گیا💔miss u💔M💔

Meerabdullah
 

روٹھیں گے تم سے کچھ اس طرح کہ فاتحہ کے سوا کچھ نہ پڑھ سکو گے💔💔💔

Meerabdullah
 

ہر رات اک نام یاد آتا ہے کبھی صبح کبھی شام یاد آتا ہے سوچتے ہیں ہم کر لیں دوسری محبت پھر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے😔😔😔

Meerabdullah
 

اگر کسی پہ بھروسہ کرنا ہے تو حد سے گزر جاؤ یا تو اچھا انسان ملے گا یہ اچھا سبق😔😔😔

Meerabdullah
 

بدلتے ہی چلے گئے روایے ہی اس کے نجانے لوگ اسے میرے بارے میں کیا کہتے تھے😔😔😔

Meerabdullah
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ چیخیں ماروں خوب چلاؤں اور اپنے رب سے کہوں میرے اللہ تو نے مجھے ایسے شخص محبت میں گرفتار کیوں کیا جو میرا تھا ہی نہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

کتنی اذیت ہوتی ہے جب آپ وفا نبھانے کے لیے ہر حد سے گزر جاؤ اور دوسرا شخص آپ کا مان توڑنے کے لیے ہر حد سے گزر جائے💔💔💔

Meerabdullah
 

اگر کسی کے جانے سےذ آپ کا دل دکھا ہے تو اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے آپ کے جزبات اس کے لیے سچے تھے ملاوٹ اس میں تھی آپ میں نہیں💔💔💔

Meerabdullah
 

بے قدری ہونی ہی تھی ہر وقت میسر جو تھے💔M💔

Meerabdullah
 

جو تم سے تنگ ہو اسے چھوڑ دو بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے💔💔💔

hmm.j7ri8
M  : hmm.j7ri8 - 
Meerabdullah
 

I MIS U .M4arzoo_meer.m5

Meerabdullah
 

I LOVE U JANU.M5AM.M6

Meerabdullah
 

Thnks Alot Admin @mhb11

Meerabdullah
 

Asslam Alaikum Damadam.pk Im BacK