Damadam.pk
Meerchirose's posts | Damadam

Meerchirose's posts:

Meerchirose
 

Mai xameen🌎 tu Asamaa☁
mai daaagh◾ hun tu chaand⭕ sa
love u my mom&dad😘😍💖

Meerchirose
 

* ✍🏻 *زبان کو قابو میں رکھو کیونکہ زبان سے زیادہ ضرر رساں نقصان دہ کوئی چیز نہیں۔

Meerchirose
 

میرے کمرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو
آسماں لاۓہو؟ لے آؤ، زمیں پر رکھ دو

M  : Exactly 😐😐 - 
Meerchirose
 

janaana pati sha baraan dy baraan dy 😂😂😂🙈🙈🙊🙊🙊🙊

M  : people are enough😂😂😂 - 
Meerchirose
 

Allhamdulillah For Everything....💖💖💖

Meerchirose
 

نازک لگتے تھے جو لوگ❣ واسطہ پڑا تو پتھر نکلے🔥

Meerchirose
 

محبت کی مانند حسد کی
سلگاہٹ بھی اندھی ہوتی ہے
جو بلا جواز کسی انسان کو راکھ
کرتی رہتی ہے
مستنصر حسین تارڈ ❤️

Meerchirose
 

بھاڑ میں ڈالی میں نے محبت ساری
میں ابا کی پگڑی پر چاہتیں وار بیٹھی

Meerchirose
 

تم کیا سیکھاؤ گے مجھے پیار کرنے کا سلیقہ
میں نے ماں کے ایک ہاتھ سے تھپڑ اور دوسرے سے روٹی کھائی ہیں.

Meerchirose
 

We’ve all got both light and dark inside us. What matters is the part we choose to act on. That’s who we really are

Meerchirose
 

زندگی نے مجھے بہت ذلیل کیا
پر میں نے زرا بھی Feel نہیں کیا🌚

Meerchirose
 

اگرچہ زہر ہے دنیا کی بات میں میں پی جاؤں اس میں بہتری ہے

Meerchirose
 

don't cheat in a relationship if uh r not happy Thn leave..

Meerchirose
 

ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ھے شرط یہ ھے کہ سلیقے سے تراشا جاۓ

Meerchirose
 

🌬🔪زیست کو شکست دے دوں ایسی ذہین لڑکی ہوں! کہ میں ایسی ویسی نہیں، افرین لڑکی ہوں❤

M  : stay away from me.... - 
Meerchirose
 

اور جو انسان.... اپنے گھر والوں کا سگا نہیں ہوتا ناں....اسے باہر بہت دھکے کھانے پڑتے ہیں.....

Meerchirose
 

مجھے لوگوں سے کسی چیز کی توقع نہیں ہے
کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا دیتا ہے